مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by نورمحمد »


مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!


خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کا بھائی خلیفہ ہشام بن عبد الملک بن مروان بیت اللہ شریف کے حج کو آیا- طواف کے دوراں میں اس کی نگاہ زاہد و متقی اور عالم ربانی سالم بن عبداللہ بن عمر رض پر پڑی جو اپنا جوتا ہاتھ میں اٹھائے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کررہے تھے- ان کے اوپر ایک کپڑا اور ایک عمامہ تھا جس کی قیمت 13 درھم سے زیادہ نہیں تھی- خلیفہ ہشام نے کہا: "کوئی حاجت ہو تو فرمائے"- سالم بن عبداللہ رض نے کہا: " مجھے اللہ سے شرم آرہی ہےکہ میں اس کے گھر میں ہوتے ہوئے کسی اور کے سامنے دست سوال دراز کروں"- یہ سننا تھا کہ خلیفہ کے چہرے کا رنگ سرخ ہونے لگا- اس نے سالم بن عبداللہ رض کے جواب میں اپنی سبکی محسوس کی- جب سالم بن عبداللہ حرم شریف سے باہر نکلے تو وہ بھی ان کے پیچھے ہی حرم سے نکل پڑا اور راستہ میں ان کے سامنے آکر کہنے لگا: " اب تو آپ بیت اللہ سے باہر نکل چکے ہیں ، کوئی حاجت ہو تو فرمائيں (بندہ حاضر ہے)"- سالم بن عبداللہ گویا ہوئے: " آپ کی مراد دنیاوی حاجت سے ہے یا اخروی حاجت سے؟!"- خلیفہ ہشام نے جواب دیا: "اخروی حاجت کو پورا کرنا تو میرے بس میں نہیں؛ البتہ دنیاوی ضرورت پوری کرسکتا ہوں؛ فرمائيں- سالم بن عبداللہ کہنے لگے: " میں نے دنیا تو اس سے بھی نہیں مانگی ہے جس کی یہ ملکیت ہے- پھر بھلا میں اس شخص سے دنیا کیوں طلب کرسکتا ہوں جس کا وہ خود مالک نہیں؟!"- یہ کہ کر اپنے گھر کی طرف چل دیے اور ہشام بن عبدالملک اپنا سا منہ لے کر رہ گیا
- ( البدایۃ و النھایۃ 59/13
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by زارا »

السلامُ علیکم

جزاک اللہ خیر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by نورمحمد »

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ

شکرا" حبیبی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by پپو »

“اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی“
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by نورمحمد »

پپو wrote:“اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی“

شکریہ بھائی . . . ڈاکٹر صاحب . . کیا درج بالا شعر کو مکمل کر دیکھیں !!!!
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by پپو »

نورمحمد wrote:
پپو wrote:“اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی“

شکریہ بھائی . . . ڈاکٹر صاحب . . کیا درج بالا شعر کو مکمل کر دیکھیں !!!!
[center]آئینِ جوانمرداں حق گوئی و بیباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by افتخار »

سبحان اللہ
اگر غور کیا جائے تو زندگی کا بہت اچھا رزلٹ ملتا ھے۔
ھم لوگ دنیا کی فقر کرتے ھیں لیکن جس کی طرف لوٹ کر جانا ھے
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by اضواء »

بارك الله فيك اخي الكريم احسنت فجزاك الله خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by نورمحمد »

r:o:s:e r:o:s:e شکریہ r;o;s;e r;o;s;e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک خوبصورت بات شئر کرنے کا بہت شکریہ

جزاک اللہ خیر
طارق
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Wed Dec 08, 2010 8:45 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by طارق »

:bismillah:; a.a تمام بھائیوں کو سلام

کافی عرصے بعد حاضر ھوا ھوں تو کافی تبدیلیاںدکھای دیں
اور
چاند بابو کو
بھت بھت شادی مبارک[ ھو
تاخیر ھونے پر بھت بھت معذرت/size]
تمام اراکین کا شکرگزار----------
a.a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے!

Post by پپو »

چلیں طارق صاحب دیر آئے درست آئے شادی کی مبارک باد دینے کا شکریہ چاند بابو جلدی آپکو جوابی شکریہ لکھیں گے
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”