معمرقزافی کی عیاشیاں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by عتیق »

[center]Image
=======================================
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by محمد شعیب »

آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیروسناں اول، طاؤس و رباب آخر
Last edited by محمد شعیب on Sat Apr 02, 2011 9:35 am, edited 1 time in total.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by افتخار »

کافی DIFFERENT STYLE ھے۔
کوئی سامنے کرتا ھے اور کوئی چھپا کے کرتا ھے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by عتیق »

تمام کو شئیر نگ کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by نورمحمد »

اللہ تعالی امت مسلمہ کو ایسے جاہلوں سے نجات عظا کرے . . .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by پپو »

ہر انسان کے اندر ایک بہت بڑا شیطان ہوتاہے کسی کو وسائل مہیا کردیے جاتے ہیں تو وہ باہر آجاتا ہے اور کوئی صرف دوسروں کو دیکھا دیا جاتا ہے
اللہ ہمیں اس آزمائش سے بچائے رکھے بات ساری ہاتھ میں اختیارات آنے اور نہ آنے کی ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by نورمحمد »

پپو wrote:ہر انسان کے اندر ایک بہت بڑا شیطان ہوتاہے کسی کو وسائل مہیا کردیے جاتے ہیں تو وہ باہر آجاتا ہے اور کوئی صرف دوسروں کو دیکھا دیا جاتا ہے
اللہ ہمیں اس آزمائش سے بچائے رکھے بات ساری ہاتھ میں اختیارات آنے اور نہ آنے کی ہے

آمین . . . ثم آمین . .

مگر ہر دور میں ایسے بھی اہل اللہ موجود ہیں جو ان وسائل کا بہترین استعمال کرے عوام کی زندگی جنت نشاں بناتے ہیں . .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by پپو »

محمد شعیب wrote:آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیروثنا اول، طاؤس و رباب آخر
آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر
وسناں اول طاؤس ورباب آخر
[center] درستگی فرمالیں‌[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by پپو »

نورمحمد wrote:
پپو wrote:ہر انسان کے اندر ایک بہت بڑا شیطان ہوتاہے کسی کو وسائل مہیا کردیے جاتے ہیں تو وہ باہر آجاتا ہے اور کوئی صرف دوسروں کو دیکھا دیا جاتا ہے
اللہ ہمیں اس آزمائش سے بچائے رکھے بات ساری ہاتھ میں اختیارات آنے اور نہ آنے کی ہے

آمین . . . ثم آمین . .

مگر ہر دور میں ایسے بھی اہل اللہ موجود ہیں جو ان وسائل کا بہترین استعمال کرے عوام کی زندگی جنت نشاں بناتے ہیں . .
بے شک میرے بھائی لیکن یہ بڑی کڑی آزمائش ہوتی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by اضواء »

اللهم
احفظ كل المسلمين والمسلمات في كل مكان يااااااارب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by نورمحمد »

آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معمرقزافی کی عیاشیاں

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:
محمد شعیب wrote:آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیروثنا اول، طاؤس و رباب آخر
آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر
وسناں اول طاؤس ورباب آخر
[center] درستگی فرمالیں‌[/center]

شکریہ
تصحیح کر دی
Post Reply

Return to “تصاویر”