![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Difrnt%20images/sss.jpg)
شاید میرے پاس ہو یہ مسئلہ اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو پلیز بتائیں
میرا تو کبھی کا یہی خیال ہےچاند بابو wrote:یار کوئی چاند بابو کو یہ بھی تو بتائے نا کہ چاند بابو آخر کرے کیا۔
یار شازل بھیا کیا آپ وقت نکال سکتے ہیں یا نہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ ہم اردونامہ کو پھر سے انسٹال کریں اور پھر اس پر تھیمز وغیرہ کریں،
ڈیٹابیس ٹرانسفر میں کر لوں گا۔
کیا آپ کچھ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں؟؟