- ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں
- اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں
- بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں
- سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں
- اس کے بعد اللہ اللہ کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
شئرنگ کا شکریہ بھائی............
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
میں نے بھی اسی سائیٹ سے بلاگر پر ایکسپورٹ کیا تھا.
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
تو غالبا ورڈ پریس میں امپورٹ کی آپشن موجود ہے.محمد شعیب wrote:ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
بہت خوب محترم عامر شہزاد صاحب بہت مفید ٹپ بتائی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
مگر کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ اردو بلاگ کے لئے
بلاگر . . اور. . . ورڈ پریس .. . دونوں میں سے بہتر کون ہے . . .
بلاگر . . اور. . . ورڈ پریس .. . دونوں میں سے بہتر کون ہے . . .
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
ورڈ پریس بہتر ہے کیونکہ اردو کی اس میں بہت ہی زیادہ سپورٹ ہے.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
اردو بلاگنگ کے لئے تو ورڈ پریس ہی صحیح ہے.
اردو میں ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کی ایک اردو کتاب
http://www.vir-zone.com/index.php/compo ... ating-urdu
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.
اردو میں ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کی ایک اردو کتاب
http://www.vir-zone.com/index.php/compo ... ating-urdu
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
شکریہ شعیب بھائی ، ، ، مگر شاید ڈاؤنلوڈنگ میں کچھ مسئلہ ہے . فرصت میں چیک کیجئے گا
جزا ک اللہ
جزا ک اللہ
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
ربط درست ہے اور کام کررہا ہے
آپ بھی فرصت میں چیک کیجئے گا
آپ بھی فرصت میں چیک کیجئے گا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
چلو . . جب آپ وکالت کر رہے ہیں تو پھر سے چیک کرتا ہوں
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
جی ہاں . . . لنک بالکل درست ہے