محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by عتیق »

[center]یہ مضمون کسی سائٹ سے کاپی کی گئی ہے.مصنفہ کا نام اور مع دو تصویریں نکال کر شئر کی جارہی ہے لیکن مضمون میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی


Image
Image
Image
www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by چاند بابو »

شئیرکرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اسی حوالے سے بات چیت اردونامہ پر ایک اور دھاگے میں بھی چل رہی ہے،
جسے آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=99&t=5222[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by عتیق »

شکریہ چاند بھیا.
اصل میں اس مضمون کا مقصد پسند کی شادی کے بعد ناکامی کا سبب بتایا گیا ہے.
باقی شکریہ اگر آپ مناسب سمجھتے ہیں تو اس دھاگے حذف کردیں میں اس مضمون کو وہی پوست کردونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by چاند بابو »

نہیں حذف کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں نے دونوں دھاگوں پر ایک دوسرے کا لنک ڈال دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by عتیق »

جی شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by پپو »

چاند بابو میں نے یہ مضمون غور سے دیکھا ہے اس میں معاشرتی پہلو کو بیان کیا گیا ہے لیکن اس کی بنیاد میں اصل محرک جو ہمارے معاشرے کا ہے ااسے نظر انداز کیا گیا ہے وہ ہے معاشی پہلو ہمارے ہاں چونکہ متحدہ خاندان کا نظام رائج ہے ہمارے ہاں زیادہ تر ایسے شادی شدہ جوڑوں کو مسئلہ درپیش ہوتا ہے وہ کفالت کا ہوتاہے ماں باپ بیٹے کی ضد کے سامنے ہتھیار تو ڈال دیتے مگر بعد میں جب پیٹ اور محبت کی جنگ شروع ہوتی ہے تو جیت پیٹ کی ہوتی ہے اس لیے جب تک کوئی فرد معاشی طور پر اس قابل نہ ہوجائے اسے اس سے باز رہنا چاہیے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by افتخار »

پپو یار ہر بات میرے استاد پر کیوں آ جاتی ھے۔؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by پپو »

افتخار wrote:پپو یار ہر بات میرے استاد پر کیوں آ جاتی ھے۔؟
کیسے شاگرد ہو استاد کی پرائیوسی لیک کرتے ہو کہیں تم افتی لیک تو نہیں بنا رہے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by عتیق »

"افتی لیک"
کی تعریف تو بیان کریں تاکہ ہیمیں‌ بھی پتہ چلے ;)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by پپو »

عتیق wrote:"افتی لیک"
کی تعریف تو بیان کریں تاکہ ہیمیں‌ بھی پتہ چلے ;)
جب افتخار بھائی بنائیں گے تو وہ“افتی لیک ہی بنے گی“
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کی شادی میں ناکامی کیوں ؟

Post by عتیق »

افتخار بھیا










کیا ایساہی ہے.........................؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”