سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا

Post by نورمحمد »

امام رازی کا قول ہے کہ میں نے سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازارمیں آوازیں لگا رہا تھا کہ رحم کرو اس شخص*پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے، رحم کرو اس شخص*پر جس کا سرمایہ گُھلا جا رہا ہے۔ اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا ، یہ ہے ’’والعصر ان الانسان لفی خسر‘‘ کا مطلب ۔عمر کی جو مدت انسانوں*کو دی گئی ہے وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے ،اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں*میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا

Post by افتخار »

اللہ تعالی ھم کو اس پر عمل فکرکر نے کی توفیق دے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ نور محمد بھیا بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ نور بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”