لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by عتیق »

[center]بھائی لوگو میں اتنا ایکسپرٹ تو نہیں ہوں پر جب سے پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس نے دماغ کی دہی بنا دی ہے تب ہی سے نیٹ کی اسپیڈ میں اضافے کا وڈا شوق ہوندی ہے.میرا نیٹ 4 MB کا ہونے کے باوجود ویری ویری سلولی سلولی ہوندی ہے.
تو میں نے سونچا کہ نیٹ کی وائرمیں جہاں ہم 8 تار استعمال کرتے ہیں جو کومن استعمال ہوتی ہے. یعنی کہ اس چاٹ میں دیکھیں.


Image

وہیں کیوں نا 6 تار ہو؟.......... پھر میں نے کی ایک آپریشن اور ہوگیا کامیاب اس کامیابی کا راز اس طرح پتہ چلا کہ وتین کی نیٹ سروس میں وتین والےفون کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں جو ایک ہی وائر کے اندر ہوتی ہے.اور ٹوٹل چھ تار پر ہم کو سروس مل رہی ہوتی ہے.میں نے ان دو تاروں کو چھوڑ کر کنک ٹر لگایا ہے تو کامیابی کے ساتھ نیٹ چلنے لگا.اس طرح میں 6 تارمیں سروس دینے میں کامیاب ہوگیا.
فائدہ:
ہمارے علاقے میں ایک کیبل نیٹ والا ہے جو ایک ہب سے دوسے ہب تک کے لئے نیٹ وائر کے ساتھ ساتھ پاور وائر بھی لے جاتا ہے لیکن میرے اس تجربے نے ایک ہی وائر کے اندر نیٹ اور پاور دونوں کی سہولت فراہم کردی ہے جو کہ اس چاٹ میں دیکھیں.


Image


لیکن پھر جب یوزر نے بنائی دہی کا رائتہ تو پھر میں نے اسکو چار تار میں سروس کی فراہمی کردی اور ہوگیا اس طرح ایک ہی وائر میں دو اسپیڈ کی سروس یعنی 40 MB اور 2 MB
یہ لیں اس کا چارٹ


Image

یہ سیٹنگ مجھے ملا TP-link کے سوئچر سے. TL-SF1008D والے ماڈل سے.


اب مسئلہ آیا کی ایک ہی پی ٹی سی ایل کی لائین میں دوسروس کس طرح نکالوں تو چاند بھیا کا اضافی معلومات یاد آیا اور میں آج ایک لوڈ بیلنسر لینے جارہا ہوں اور ساتھ ساتھ ایک راؤٹر بھی
ہے نا کیسا دیسی ٹوٹیوریل
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by شازل »

اسے آزمائیں گے تبھی مانیں گے c;om;pu;te;r;beat
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by عتیق »

تو پھر ہم انتظار کر رہے ہیں :) :)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے عتیق بھیا یہ تو کمال کر دیا آپ نے آپ تو خاصے ماہر ہیں۔
ویسے نتیجہ ضرور بتایئے گا کیا رہا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by عتیق »

کس بات کا نتیجہ
؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by چاند بابو »

اپنے تجربے کی مکمل کامیابی یا ناکامی کا نتیجہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by عتیق »

لوجی یہ پوسٹ 4 والی تار لگا کر کر رہا ہوں
تاکہ یقین اور کامیابی دونوں ساتھ ساتھ رہے.
Last edited by عتیق on Fri Mar 18, 2011 3:43 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by چاند بابو »

بہت خوب مبارک ہو عتیق بھیا آپ تو چھا گئے یار۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوکل ایریا نیٹ ورکنگ وائر سیٹنگ کے دیسی طریقے

Post by عتیق »

[center]آپ کو بھی خیر مبارک
لوجی ایک تصویر بھی دیکھ لیں پتہ تو چلے لگایا کس طرح ہے.
Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”