الو ایک ایسا پرندہ ھے۔ جواپنی آنکھ نیچے سے اوپر جھپکتا ھے۔ جبکہ باقی پرندے اوپر سے نیچے۔
[center][/center]
الو کی منفرد خصوصیت۔
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
بھائی - کیا حقیقت میں ایسا ہے ؟؟؟
کہیں تم ہمیں ہی الو تو نہیں بنا رہے ہو !!
شکریہ بھائی
مزاق کر رہا تھا یار
کہیں تم ہمیں ہی الو تو نہیں بنا رہے ہو !!
شکریہ بھائی
مزاق کر رہا تھا یار
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
یقین نہیں آتا
شک ہے ؟
چلو یار شکریہ تو کہ دیں
بھائی جان بہت بہت شکریہ آپ کا خبر سے آگہی پر
شک ہے ؟
چلو یار شکریہ تو کہ دیں
بھائی جان بہت بہت شکریہ آپ کا خبر سے آگہی پر
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
بڑا الو دا پٹھاافتخار wrote:الو ایک ایسا پرندہ ھے۔ جواپنی آنکھ نیچے سے اوپر جھپکتا ھے۔ جبکہ باقی پرندے اوپر سے نیچے۔
[center][/center]
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ الو کے ساتھ پٹھا کیوں لگا تے ہیں ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
پپو صاحب کس کو ؟
اور بھیا میرا بھی کوئی تجربہ تو نیہں لیکن کبھی کوئی الو مل گیا تو دیکھ لیں گے کہ وہ کیا اس طرح ہی کرتا ھے۔
اور بھیا میرا بھی کوئی تجربہ تو نیہں لیکن کبھی کوئی الو مل گیا تو دیکھ لیں گے کہ وہ کیا اس طرح ہی کرتا ھے۔
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
یار آپ کیوں پریشان ہوئے “میں نےوہی کہا جو آپ نے نہیں سمجھا“افتخار wrote:پپو صاحب کس کو ؟
اور بھیا میرا بھی کوئی تجربہ تو نیہں لیکن کبھی کوئی الو مل گیا تو دیکھ لیں گے کہ وہ کیا اس طرح ہی کرتا ھے۔
Re: الو کی منفرد خصوصیت۔
جب کسی الو سے پالا پڑا تو پتہ چل جائے گا “اب بھائی افتخار کی ریسرچ ہی دیکھ لو الو جی پلک بھی الٹی جھپکاتے ہیں باقی کیا کہنا“عتیق wrote:یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ الو کے ساتھ پٹھا کیوں لگا تے ہیں ؟