مدد چاہئے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

مدد چاہئے

Post by mirza_mohsin »

ماجد بھائی میں نے اپنی ویب سائیٹ mohsin.orgfree.com کے Index پیج پہ کچھ چینجنگ (Changing) کی ہے بٹ وہ چینجنگ نہیں ہو
رہی پلیز ہیلپ می۔۔۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by محمد شعیب »

آپ نے ماجد بھیا سے یہ ویب سائٹ بنوائی ہے تو وہی اس میں ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں.
بہرحال سائٹ اچھی ہے....
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مرزا صاحب آپ نے تبدیل شدہ فائلز کو اپلوڈ نہیں کیا ہے شاید،
اس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے آپ Orgfree پر موجود اپنی پرانی Index فائل کو Rename کر دیں اور اس کا نام Indexکی بجائے کچھ اور رکھ دیں۔
اب اپنی تبدیل کردہ فائل اپلوڈ کریں اور اپنی سائیٹ دوبارہ سے کھول کر دیکھیں اگر تبدیلی نظر آ رہی ہے تو ٹھیک ورنہ اپنے براوزر کی کیشے فائلز حذف کریں یعنی Alt+F5 سے براوزر ری فریش کر دیں۔انشااللہ تبدیلی نظر آ جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مدد چاہئے

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی Ctrl+F5 اسکے لئے استعمال ہوتا ہے، اسکو بعض اوقات ہارڈ ریپریش بھی کہتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by چاند بابو »

اوہ سوری اشفاق بھیا مجھے لکھنا یہی تھا لیکن غلطی سے Alt لکھ گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by عتیق »

ماشاء اللہ آپ کی سائٹ کافی اچھی ہے.





...............................................................................................
ڈاونلود پیج میں
ہم کبھی آپ کو دل سے نہیں بھلائیں گے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by mirza_mohsin »

:( ماجد بھائی نہیں ہو رہا کچھ بھی Change پلیز کچھ کریں۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by چاند بابو »

تو پھر اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپنی تبدیل کردہ فائل مجھے میل کرو اور کل شام میں میرے پاس آ جانا میں کر دوں گا انشااللہ۔ اور ساتھ میں سمجھا بھی دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by عتیق »

واہ جی واہ کیا بات ہے.
استاذ جی



ہم کب آپ کے شاگردوںمیں .........................................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by چاند بابو »

جانے بھی دو عتیق بھیا کہاں آپ جیسی عظیم ہستیاں اور کہاں مجھ جیسا گناہگار،
ارے ہم تو خادم ہیں جناب آپ کے جب بھی کوئی ضرورت ہو بلا جھجھک آواز دو میں ہروقت تیار رہوں گا آپ کی مدد کرنے کے لئے۔
اور یہ استادوں والے تو شاید جراثیم ہی نہیں ہیں مجھ میں کیونکہ آج تک کوئی بھی شاگرد مارکیٹ میں نہیں لا سکا ہوں میں۔




مرزا صاحب آپ نہیں آئے لیکن آپ کی میل مل گئی تھی، میں نے آپ کا صفحہ لگا دیا ہے۔
بھولے بھیا آپ نے فائل کا نام index1.htm رکھا تھا اور اسی طرح اپلوڈ کر رہے تھے۔
اب سرور تو روٹ صفحہ پر index نامی فائل ہی دکھائے گا نا index1 تو نہیں ڈھونڈے گا۔
بس اتنی سی غلطی کر رہے تھے آپ اگر آپ فائل کا نام index کر دیتے تو کام بن جاتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by عتیق »

ارے بھیا
میں کہاں ہستی........................................
شاگرد: پھر اس میں پریشانی کی کیا بات ہے
میں ہوں نا شاگرد آپ مجھے جس طرح کہیں میں مارکیٹ میں آونگا.



درستگی کی گئی ہے.
Last edited by عتیق on Thu Mar 17, 2011 1:22 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by افتخار »

استاد بس قسمت کی بات ھے۔
لکین اللہ جس کو عزت دے۔
پھر آپ تو ماسٹر ہوں نا۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by عتیق »

:lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدد چاہئے

Post by چاند بابو »

کیا بات کرتے ہو یار دونوں ایک تو بات بڑی بڑھا چڑھا کر کرتے ہو دوسرا ایسی زبان میں کرتے ہو جو سمجھ سے تھوڑی بالا تر چیز ہے۔

عتیق بھیا
میں ہونا شاگرد آپ مجھ کو جس طرح کہیں میں مارکیٹ میں آونگا.
اس کی بجائے
میں ہوں نا شاگرد آپ مجھے جس طرح کہیں میں مارکیٹ میں آونگا.
یہ ہو تو بہتر ہے

اور افتخار بھیا،
لکین اللہ جس کو عزت دے۔
کی بجائے
لیکن اللہ جسے عزت دے۔
یہ ہو تو بہتر ہے۔
پھر آپ تو ماسٹر ہوں نا۔
پھر آپ تو ماسٹر ہو نا یا ماسٹر ہیں نا۔
یہ زیادہ بہتر لگے گا۔


بہرحال جو بھی ہے میں اپنے آپ کو ایک استاد ہرگز نہیں سمجھتا ہوں اور ابھی خود طفلِ مکتب ہوں۔
البتہ مجھے جو کچھ پتہ ہوتا ہے یا میں کہیں سے بھی جان سکتا ہوں وہ میں اپنے دوستوں تک پہچانے میں نا تو کبھی کنجوسی کرتا ہوں اور نا کوتاہی اس لئے آپ مجھ سے دل کھول کر سوالات پوچھا سکتے ہیں اور میں کوشش کروں گا کہ جتنا مجھے پتہ ہو یا جتنا میں پتہ چلا سکوں آپ کو بتاؤں ضرور۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”