کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by شازل »

پینٹیمIIIاور پینٹیم I میں فرق= بڑے میاں چھوٹے میاں

جب کمپیوٹر وائرس سے متاثر ہو جائے تو= پیار تو ہونا ہی تھا

Escدبانا = نو دو گیارہ

Clt+Alt+Del = آخری راستہ

Clt,C and Clt,V=ڈپلیکیٹ

Undo= آ اب لوٹ چلیں

Back Up= جاگتے رہو

UPS= جاگتا حوالدار

Server= گاڈ فادر

Proxy Server=پڑوسن

Security=ناکہ بندی

Storage= ٹھکانہ

Computer with out Ram= کورا کاغذ

Dumb Terminal= اناڑی

Hard Disk اورUSB(Pen Drive)گھر والی باہر والی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ ہے ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by شازل »

شکریہ
میرا خیال آپ کے علاوہ کسی کی نظر نہیں پڑی.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

اگر لائیو پٹی چل رہی ہوتی تو سب کی نظر پڑتی :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by چاند بابو »

نظر تو میری پڑی لیکن میں نے اس پر تبصرہ اس لئے نہیں کیا کیونکہ آپ نے اس کا اردو ترجمہ نہیں کیا تھا۔
اگر اردو ترجمہ کے ساتھ دیتے تو مزہ آ جاتا۔
بہرحال کل یاد کروایئے گا میں اس کا ترجمہ کر دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

ماجد بھائی میں نے اردوکرنے کی کوشش تو کی ہے. اگر پسند آ جائے تو. :worried:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by شازل »

یہ اچھا کیا
میں‌ویسے بھی انگریزی ترجمہ کرنے سے گھبراتا ہوں
  اس سے تعلیمی لیاقت لیک ہونے کا خطرہ ہوتا ہے  
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

لیکج کا حل بھی موجود ہے (میجک ) لگا لیا کریں :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by چاند بابو »

آہا ۔۔۔۔
یہ ہوئی نا بات اب مزہ آ رہا ہے پڑھنے میں۔
بھئی بلال بھیا بہت خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے۔
شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by شازل »

بلال بھائی کی صلاحتیں اب کھل کر سامنے آرہی ہیں
برجستہ جواب دینے میں تو میں لاجواب ہی ہو گیا تھا :clap:
یعنی ہمارا انتخاب درست تھا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by چاند بابو »

ہاں یہ تو ہے ہمارا انتخاب کبھی بھی غلط نہیں ہوتا ہے۔
ماسوائے زرداری کے!!!!!!!!
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:آہا ۔۔۔۔
یہ ہوئی نا بات اب مزہ آ رہا ہے پڑھنے میں۔
بھئی بلال بھیا بہت خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے۔
شکریہ۔
پسند کرنے کا شکریہ. بھائی جان پوسٹ تو شازل بھائی کی ہے تو اصل تعریف کے حقدار تو وہ ہوئے نہ :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

شازل wrote:بلال بھائی کی صلاحتیں اب کھل کر سامنے آرہی ہیں
برجستہ جواب دینے میں تو میں لاجواب ہی ہو گیا تھا :clap:
یعنی ہمارا انتخاب درست تھا.
بھائی برجستہ جواب ایک خداداد صلاحیت ہے اس میں میرا کوئی کمال نہیں.

جہاں تک انتخاب کا تعلق ہے بے شک اللہ تعالی کی مدد سے ہی صحیح اور غلط کا انتخاب ہوتا ہے. اور کبھی غلط کا انتخاب ہو بھی جائے تو مقصود نقصان نہیں‌بلکہ تجربہ ہوتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاں یہ تو ہے ہمارا انتخاب کبھی بھی غلط نہیں ہوتا ہے۔
ماسوائے زرداری کے!!!!!!!!
چاند بھائی بے شک زرداری کا انتخاب ہماری بہت بڑی بھول تھی، لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ ہمارا انتخاب ہے بھی نہیں. یہ تو اللہ پاک کا انتخاب ہے کہ جیسی قوم ویسا حکمران.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by شازل »

درست فرمایا
دیکھا جائے تو زرداری بھی اتنا برا نہیں جتنا مشرف تھا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by نورمحمد »

واہ شازل بھیا!!!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by محمد شعیب »

v_v_f
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:ہاں یہ تو ہے ہمارا انتخاب کبھی بھی غلط نہیں ہوتا ہے۔
ماسوائے زرداری کے!!!!!!!!
چاند بھائی بے شک زرداری کا انتخاب ہماری بہت بڑی بھول تھی، لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ ہمارا انتخاب ہے بھی نہیں. یہ تو اللہ پاک کا انتخاب ہے کہ جیسی قوم ویسا حکمران.

بالکل درست ہے بلال بھائی - سب سے پہلے ہمیں ہی خود کو بدلنا ہوگا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر بمقابلہ انڈین فلمز

Post by بلال احمد »

شکریہ نور بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “لطائف”