شادی کا جدید طریقہ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

شادی کا جدید طریقہ

Post by افتخار »

[center]شادٰی کا طریقہ کچھ عرصے بعد یوں ہوا کرے گا::

مولوی:: کیا آپ اس بات پر تیار ہیں کہ اپنا فیس بک کا سٹیٹس سنگل سے میریڈ کر دیں

دولھا:: جی ہاں

مولوی:: مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by علی خان »

v_v_f

یہ تو ماجد بھائی کے لئے موزوں ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by عتیق »

v_v_f
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by افتخار »

کیا آپ کو بھی اس بات کا پتاھے۔
کہ ماجد صاحب؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by علی خان »

ہاں جناب، ہمیں تو خبر ہو ہی گئ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by Zarah-e-bey Nishan »

ہم ایسے ہی اس بات کو چھپاتے رہے یہ تو سب کو پتا ہے v_v_f j;a;t;d;a;an;c;e v_v_g :lol: h;a;h;a
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by افتخار »

کب سے اور کیسے۔؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by شازل »

اب مجھے بھی ایک بلاگ پوسٹ لکھنی ہی پڑےگی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:اب مجھے بھی ایک بلاگ پوسٹ لکھنی ہی پڑےگی

بھیا جی جلدی کریں j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by نورمحمد »

v_v_g v_v_g


مگر شادی والے معاملات چندا ماما پر ہی کیوں اٹک جاتے ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

نورمحمد wrote:v_v_g v_v_g


مگر شادی والے معاملات چندا ماما پر ہی کیوں اٹک جاتے ہیں

کیوں کیا آپ بھی امیدوار ہیں اس کام کے be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by نورمحمد »

نہیں بابا . . . . . تمہیں ماموں کے ساتھ جو کرنا ہے کرو . ہمیں بیچ میں مت گھسیٹو . . . . ;) ;)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by علی خان »

be;at;in;g;
سمجھو کہ تمھارے ماموں تو بس اب گئے کام سے...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by چاند بابو »

ارے دوستو یہ اردو فورم ہے یا شادی گھر جہاں جاتا ہوں وہاں شادی شادی پکارا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by علی خان »

تو ماجد بھائی اچھا ہے، اس سے ہو سکتا ہے آپ پر بھی اچھا اثر ہو، اور آپ بھی تیار ہو ہی جائیں. کہ چلو ہم بھی من چلے کا سودا کر ہی لیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by چاند بابو »

اچھا تو یہ سب مجھے تیار کرنے کے لئے کیا جارہا ہے کیا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by افتخار »

سر چانس تو کوئی بھی لے سکتا ھے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by علی عامر »

جو نہ کھائے اُس کا بھی بھلا
جو کھائے اس کا بھی بھلا :P
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a
واہ عامر بھیا کیا بات کی آپ نے
اس طرح یہ کہا جا سکتا ھے۔
دور کے ڈھول سوھانے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شادی کا جدید طریقہ

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
Post Reply

Return to “لطائف”