سردار جی کی انگلش
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
سردار جی کی انگلش
سردار جی کا دعوہ تھا کہ اس نے انگلش کا پرچہ بہت اچھا کیا ہے پھر رزلٹ الٹا کیوں ؟
سردار جی نے ٹرانسلیشن کچھ اس طرح کی تھی:
1۔ میں آم آدمی نہیں ہوں
I am not Mango man (ص)
2۔ سردا اور گرما فروٹ ہیں
Colda and hota are fruits.
3۔ مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
English also comes to me.
4۔ دو اور دو برابر چار
Give and give equal to four.
5۔ میرا تعلق ھری پور ھزارہ سے ہے۔
I belong to haripur Thousanda.
سردار جی نے ٹرانسلیشن کچھ اس طرح کی تھی:
1۔ میں آم آدمی نہیں ہوں
I am not Mango man (ص)
2۔ سردا اور گرما فروٹ ہیں
Colda and hota are fruits.
3۔ مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
English also comes to me.
4۔ دو اور دو برابر چار
Give and give equal to four.
5۔ میرا تعلق ھری پور ھزارہ سے ہے۔
I belong to haripur Thousanda.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 45
- Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سردار جی کی انگلش
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سردار جی کی انگلش
مجیب منصور رقم طراز ہیں:
لیکن پہلے جملے میں سرادار جی نے تو غلط نہیں لکھا. "آم" کا ترجمہ مینگو ہی ہوتا ہے.1۔ میں آم آدمی نہیں ہوں
I am not Mango man (ص)
اگر "عام" لکھا ہوتا تو سرادر جی کو غلط کہتے ناں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سردار جی کی انگلش
ارے بھلے لوگوں تین سال پہلے کے لطیفے پر لوٹ پوٹ ہو رہے ہو یہ خود سے ایک لطیفہ بن گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو