وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
ایک دوست اپنے دوست سے : یار سنا ہے کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ برتن دھوتے ہو؟
دوسرا دوست. ہاں تو وہ بھی تومیرے ساتھ
روٹیاں پکانے میں مدد کرتی ہے.
دوسرا دوست. ہاں تو وہ بھی تومیرے ساتھ
روٹیاں پکانے میں مدد کرتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
اس کا مطلب ہے کہ اس بات میں کہیں نہ کہیں سچائی موجود ہے. میںتو سمجھا کہ اویں ہی چھوڑتے ہیں لیکن چاند بھائی کا تجربہ بتاتا ہے کہ نہیں ایسا بھی ہوتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
جی ایسا بالکل ہوتا ہے۔ اور اردونامہ کے بہت سارے قارئین کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
چاند بھائی کیا اسے انڈرسٹینڈنگ کہتے ہیں یا پھر تھلے لگا ایں ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
سچ بتا رہاہوںصرف بارش والے دن جب میں نے فرمائش کی آلو بھرے پراٹھے کی تو مجھے حکم ہوا کہ پیڑے بناوںبہت معذرت کی لیکن مسلسل اصرار پر بھی میںنے نہیں بنایاچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی
یہ اور بات ہے کہ گرم گرم آلوکے کپڑے اتارنے کی ذمہ داری مجھے ہی سونپی گئی جو میںنے بلا چوں چرا قبول کرلی اور آلوپھوڑکر اپنا پرانا تجربہ بھی ثابت کیا
ویسے اگلی صبح تک مرچ شامل کےر نے کی وجہ سے میرے ہاتھ میںجلن ہو تی رہی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
مدرس wrote:سچ بتا رہاہوںصرف بارش والے دن جب میں نے فرمائش کی آلو بھرے پراٹھے کی تو مجھے حکم ہوا کہ پیڑے بناوںبہت معذرت کی لیکن مسلسل اصرار پر بھی میںنے نہیں بنایاچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی
یہ اور بات ہے کہ گرم گرم آلوکے کپڑے اتارنے کی ذمہ داری مجھے ہی سونپی گئی جو میںنے بلا چوں چرا قبول کرلی اور آلوپھوڑکر اپنا پرانا تجربہ بھی ثابت کیا
ویسے اگلی صبح تک مرچ شامل کےر نے کی وجہ سے میرے ہاتھ میںجلن ہو تی رہی
اب کیوں روتے ہو سردیوں کی شاموں میں
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کے کاموں میں
Last edited by محمد شعیب on Mon Aug 02, 2010 7:26 pm, edited 1 time in total.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ اردونامہ کے اکثر قارئین کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔
اب ایک مان گیا ہے باقی مان جائیں گے۔
اب ایک مان گیا ہے باقی مان جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
وہ تو ٹھیک ہے لیکن میرا سوال تو ویسا کا ویسا ہی ہے (انڈرسٹینڈنگ) یا (تھلے لگا ایں )
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
ویسے دینی حوالہ سے اگر دیکھاجائے تو یہ باہمی ربط اور پیار محبت کی علامت ہے اور دنیاوی انا کے حوالہ سے دیکھا تو یہ بے شر می کا مقام ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
ہائیں یہ ہنس کے کیا کہنا چاہتےہیںآپ ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................
شازل wrote:انہیں "اپنا وطن" یاد آگیا ہوگا
شازل بھائی کیا مطلب آپ کی بات کا ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>