اگر میں تیرے blood کا RBC ہوتا
تو تیرے دل میں بستا تیرے دماغ میں گہومتا
جب کبھی تو کام کرتی(تھک جاتئ) تو میں تیرے tissues کو O2 سے سیراب کرتا
اور جب توکسی سے لڑتی اگ بگولہ ہوتی تومیں تیری B.P کو control کرتا
جب تیرے خون کی ph اوپر نیچے ہوتی اپنی HB سے optimum کرتا
جب تیرے انکھوں کی سرخی ماند پڑھ جاتی anemic ہوجاتی تو اپنی hb کی سلائی سے اس میں لالی بھرتا
اور کیا کچھ نہیں بس یہی چھوٹا سا میرا جیون ہوتا
اگر میں تیرے blood کا RBC ہوتا
اے کاش میں ہوتا ؟؟؟
اے کاش میں ہوتا ؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: اے کاش میں ہوتا ؟؟؟
بہت خوب عتیق بھائی بہت عمدہ RBCبننے جا رہیے ہیں آپ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اے کاش میں ہوتا ؟؟؟
کیا بات ہے یہ مزاحیہ شاعری سے زیادہ میڈیکل شاعری لگتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو