imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

میرے پاس یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ imageshack.us پر جو تصاویر اپلوڈ کی گئی ہیں وہ میرے پاس

Image

اس طرح شو ہو رہی ہیں. کیا کسی اور کے پاس بھی یہ مسئلہ ہے ؟
لگتا ہے imageshack.us والوں نے رجسٹریشن کو لازمی کر دیا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا یہ مسئلہ آج ہی شروع ہوا ہے اور واقعی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔

اور ہر وہ تصویر جو وہاں اپلوڈ کی گئی ہے اور اردونامہ پر لگائی گئی ہے ایسی ہی نظر آ رہی ہے ۔

دراصل آج انہوں نے اپنی پالیسی میں ترمیم کر لی ہے اب وہاں اپلوڈ ہونے والی تصاویر صرف ان ڈومینز پر ہی نظر آیا کریں گی جو ان کے رجسٹرڈ شدہ ہیں۔

میں اردونامہ ڈومین کی رجسٹریشن کے لئے انہیں لکھ چکا ہوں لیکن فی الحال ان کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے اب دیکھتے ہیں کب تو وہ اردونامہ ڈومین کی رجسٹریشن کر دیں گے اور کریں گے بھی یا نہیں۔

البتہ اس مسئلہ کا ایک فوری اور انفرادی حل یہ ہے کہ ہر وہ شخص جس کا وہاں اکاونٹ بنا ہوا ہے اگر اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کر لے تو اسے ہر تصویر درست نظر آنا شروع ہو جائے گی۔

چیک کر لیں اگر اکاؤنٹ ہے تو لاگ ان کر کے پھر اردونامہ کو ری فریش کیجئے تصاویر نظر آنا شروع ہو جائیں گی۔

جس کے پاس اکاونٹ موجود نہیں ہے وہ اس لنک سے فوری رجسٹریشن حاصل کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
کوشش کریں کہ اردو نامہ رجسٹرڈ ہو جائے
ورنہ نئے ممبرز کو پریشانی ہو گی.
اور اس بارے میں ایک نیا دھاگہ شروع کر کے سب کو اطلاع بھی دینی چاہئے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

لیکن شاید اب اس کی اجازت نہیں ہے کیونکہ آج تصاویر بھی سب کو نظر آ رہی ہیں اور imageshack والوں کی سائیٹ پر ڈومین کو رجسٹر کرنے کا لنک بھی ختم ہے شاید انہوں نے وہی پرانی پالیسی پھر سے بحال کر دی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: imageshack.us پر اپلوڈ تصاویر میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
میرے خیال سے ان کی سائٹ میں کوئی مسئلہ تھا. اب صحیح ہے.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”