مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

Post by Zarah-e-bey Nishan »

[center]Image[/center]
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

Post by نورمحمد »

بھئی کچھ مسئلہ ہے . بہت چھوٹا ہو گیا ہے .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

Post by چاند بابو »

درستگی کر دی گئی ہے۔
ویسے سلیم بھیا یہ درست ہے آپ کالم غلط ملط لگاتے جایئے اور میں پیچھے پیچھے لیلے کی طرح ان کی درستگی کرتا پھروں۔
آپ ایک کام کیوں نہیں کر لیتے ہیں۔
جب اپنی تصویر imageshack پر اپلوڈ کرتے ہیں تو وہاں Resize والے آپشن میں Do not resize کا آپشن منتخب کر لیا کریں تو یہ مسئلہ دوبارہ پیش نا آئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

Post by نورمحمد »

بھائی جان - چندا ماموں پر کچھ رحم کرو یار :) :)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مڈل ایسٹ میں تبدیلیاں

Post by نورمحمد »

اللہ کرے کہ یہ تبدیلیاں امت مسلمہ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو جائیں

ویسے یہود و نصارا اس وقت پورہ فائدہ اٹھانے کے فراق میں ہیں
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”