ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کشی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کشی
[center]
[/center]
[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
[center][/center]
نوائے وقت
نوائے وقت
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
یہ تھریڈ دو مرتبہ بنا دیا کیا ؟
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
خادم اعلی صاحب !
جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے.
یہ سب نا انصافیاں آپ کے نامہ اعمال میں لکھی جا رہی ہیں ...
جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے.
یہ سب نا انصافیاں آپ کے نامہ اعمال میں لکھی جا رہی ہیں ...
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
کیا حکمرانوں کا ضمیر اب بھی سوتا رہے گا؟؟؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
انکا ضمیر ہی کہاں ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
کیا لکھوںکہ الفاظ ساتھ نہیں دیتے ہیں۔
اے خدا تو دیکھ رہا ہے نا،
دیکھ تیرے بندے کس حال میں ہیں۔
خدایا انصاف فرما، خون کا بدلہ خون تیرا ہی مقرر کردہ ہے نا۔
اے خدا تو دیکھ رہا ہے نا،
دیکھ تیرے بندے کس حال میں ہیں۔
خدایا انصاف فرما، خون کا بدلہ خون تیرا ہی مقرر کردہ ہے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
افسوس ناک، بہت ہی افسوس ناک.....
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
عقل کے اندھو ... ظالم حکمرانو .... ہوش کے ناخن لو ... کل کو یہی سب کچھ تمہاری اولادوں کے ساتھ ہونے والا ہے ...
آئین .... آئین کا راگ الاپنا بند کر دو ... اللہ کا نافذ کردہ آئین نافذ کر دو ... اُسی میںامن و سلامتی اور عافیت ہے .... !!
خدارا سوچو ...
آئین .... آئین کا راگ الاپنا بند کر دو ... اللہ کا نافذ کردہ آئین نافذ کر دو ... اُسی میںامن و سلامتی اور عافیت ہے .... !!
خدارا سوچو ...
Re: ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا خدشہ مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کش
لفظ ختم ہو جاتے ھیں۔ اب کیا اور کس کو کہاجائے۔