انصاف کا حصول کو جان بوجھ کر ناممکن بنایا جا رہا ہے. اور اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں. جو 184/3 کے بلند و بانگ نعرے لگاتے نہیں تھکتے تھے. منافقت جن میںکوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی. دو سال تک مظلوم عوام کو بےوقوف بنا کر اُن کی سادگی لوٹتے رہے. اور جب مطلب نکل گیا تو ...
تو کون ... میںکون کے مصداق .... اپنے راستے جدا کر لئے ... کہ بقول شاعر ...
مطلب نکل گیا تو پہچانتے نہیں ...
اور اگر جان کی امان ہو عرض کرنے دیجئے کہ انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ وہ ہے جو خود انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر انصاف دینے کی ناکام کوشش کرتا ہے ...
![Beating be;a](./images/smilies/beating.gif)