چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا محفوظ

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا محفوظ

Post by چاند بابو »

[center]چینی سائنسدانوں نے بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا محفوظ کرنے کی ٹیکنالوجی بنا لی[/center]

[center]Image
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لئے شکریہ..
بلا شبہ یہ ایک انتہائی اہم پیش رفت ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by نورمحمد »

شکریہ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by چاند بابو »

یقینا یہ ایک نہایت اہم پیش رفت ہے،
ویسے میں نے آج یہی بات اپنے ایک دوست سے کی تو انہوں نے مجھے ایک بات بتائی کل اس کی تصدیق کر کے آپ کو بتاؤں گا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ تو قرآن میں بھی موجود ہے اس بات کا حوالہ انہوں نے اپنے ٹیبل کیلنڈر پر موجود ایک آیت اور اس کی تشریح سے دیا، لیکن میں آج وہ ٹیبل کیلنڈر دیکھ نہیں پایا، انشااللہ کل دیکھ کر آپ سے بھی شئیر کروں گا۔
یقینا قرآن اس بارے میں کبھی خاموش نہیں ہو سکتا ہے لیکن یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم سے پہلے وہ بازی لے گئے اور ہم صاحبِ قرآن ہو کر پیچھے رہ گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم سے پہلے وہ بازی لے گئے اور ہم صاحبِ قرآن ہو کر پیچھے رہ گئے۔
بلاشبہ ہم خوار ہوئے طارق قرآں ہو کر
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by چاند بابو »

جی تو دوستو آج میں نے وہ آیات حاصل کر لی ہیں۔
واقعی میرے اللہ نے کہا ہے کہ اس میں نشانیاں ہیں عقل والوں کے لئے

میں نے تو ٹیبل کلینڈر دیکھا تو حیران رہ گیا یہاں ترجمہ کی تشریح اس بہترین انداز میں کی گئی ہے کہ انسان کی سوچ ہی بدل جائے،

خیر چونکہ موضوع کچھ اور ہے اس لئے سیدھا بات پر آتا ہوں۔


پہلی بات:

یہ بصیرت کی روشنیاں ہیں سب لوگوں کے لئے اور ہدایت و رحمت ہے ان لوگوں کے لئے جو یقین لائیں۔ (سورۃ الجاثیہ 45:20)


یہاں‌تشریح کرنے والے نے لکھا ہے:
اکیسویں صدی کے کمپیوٹر کی بنیاد Algebra اور Algorithms پر ہے جو آٹھویں صدی کے اسلامی دورحکومت میں مسلمانوں کے ایجاد کیا۔


دوسری بات:

اپنے بندوں پر وہ پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے مقرر کر کے بھیجتا ہے (سورۃ انعام 2:21)
آج ہم ان کے منہ بند کیے دیتے ہیں، ان کے ہاتھ ہم سے بولیں گے اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے کہ یہ دنیا میں کیا کمائی کرتے رہے ہیں (سورۃ یٰسین 42:25)


اس کی تشریح یا وضاحت میں انہوں نے لکھا ہے:

Genetic Engineering کی تحقیقات جسمِ انسانی کے ہر خلیے میں اتنی گنجائش ثابت کر چکی ہیں جہاں دس کروڑ صفحات کے برابر معلومات شئیر کی جا سکیں، بغیر خوردبین کے نظر نہ آ سکنے والا معمولی خلیہ اپنے اندر اتنی وسیع دنیا لئے ہوئے ہے، روزآخر رب العزت کے حکم پر انسانی جسم کا ہر ہر خلیہ اپنی ساری سرنوشت زبانِ حال سے سنائے گا اور انسان کا سب کیا دھرا اس کی آنکھوں کے سامنے بے نقاب کر دے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ چاند بھائی. بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by افتخار »

قرآن میں اللہ پاک نے وہ سب کچھ بیان کر دیا ھے جو اس دنیا میں ہونا ھے۔ لیکن بات ھے تحقیق کی کہ کون پہلے کرتا ھے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by چاند بابو »

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ تمام بھائیوں کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: چینی سائنسدانوں کا بیکٹریامیں لاکھوں گیگا بائیٹ ڈیٹا مح

Post by یاسر عمران مرزا »

سائنس یہ تو مانتی ہے کہ ہمارے ڈی این اے میں وہ تمام امور ریکارڈ ہوتے رہتے ہیں جو ہم پیدائش سے موت تک انجام دیتے ہیں....

شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”