وفادار کتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
وفادار کتا
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: وفادار کتا
بھئی . . . . . یہ تو پورا فلمی سین لگ رہا ہے . . .
مگر کتے واقعی وفادار ہوتے ہیں . . دعا ہے کہ . اللہ تعالی ہمیں بھی ان سے سبق لینے کی توفیق نصیب کرے اور ہم بھی اپنے مالک ( اللہ جل جلالہ ) کے وفادار بن جائیں . آمین
شکریہ
مگر کتے واقعی وفادار ہوتے ہیں . . دعا ہے کہ . اللہ تعالی ہمیں بھی ان سے سبق لینے کی توفیق نصیب کرے اور ہم بھی اپنے مالک ( اللہ جل جلالہ ) کے وفادار بن جائیں . آمین
شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وفادار کتا
کاش ہم کتے سے ہی وفاداری کا سبق سیکھ لیں، اور اپنے مالک کے وفادار رہیں جس نے ہماری تخلیق کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: وفادار کتا
ہم تصویر نہیںدیکھ پائے. کسی اور سائٹ پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وفادار کتا
یاسر بھیا تصویر درست نظر آ رہی ہے آپ اپنے براوزر کو ایک بار ری فریش کر کے دیکھ لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: وفادار کتا
آپکا بھی شکریہ بھیا