ملعون امریکی پادری نے قرآن پاک پر پابندی کی مہم شروع کردی

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ملعون امریکی پادری نے قرآن پاک پر پابندی کی مہم شروع کرد

Post by چاند بابو »

فواد wrote:اگر امريکہ ميں بسنے والے مسلمان يہ توقع رکھتے ہيں کہ وہ بغير کسی رکاوٹ کے غير مسلموں تک تبليغ و ترويج کے ذريعے اسلام کی تعليمات پہنچا سکيں تو پھر امريکی حکومت سے يہ توقع رکھنا ناانصافی ہے کہ وہ ان تنظيموں اور افراد کے خلاف کاروائ کرے جو اپنا موقف اور نقطہ نظر بيان کرنے کے ليے اسی آزادی کا استعمال کر رہے ہيں۔
فواد باتیں بنانے کی کوشش تو تم خوب کرتے ہو لیکن تم سے بن نہیں پاتی ہے۔
ارے عقل کے اندھو بات یہ نہیں ہو رہی ہے کہ امریکہ میں کسے کتنی آزادی ہے، بات اس ملعون پادری کی اس قبیح کاروائی کی کوشش اور اسے نا روکنے کی مذموم امریکی حرکت کی بات ہو رہی ہے،
کسی بھی مذہب کے پیروکاروں کو دوسرے مذہب والوں کی بات سننے کی آزادی دینا اور بات ہے اور کسی مذہب کی طرف سے دوسرے مذہب والوں کے خلاف کسی قبیح کاروائی پر اس کے خلاف کاروائی کرنا دوسری بات ہے،
اور تم لوگ اسے ایک ہی بات ثابت کرنے کے لئے کوشاں ہو، اتنے تو بے وقوف نہیں ہیں ہم پاکستانی جتنے تم لوگ سمجھتے ہو،
دنیا کا ہر وہ ملک جہاں تھوری سی بھی معاشرت پائی جاتی ہے اس میں مذاہب کا ادب بھی موجود ہے لیکن یہاں بات تمہارے مادرپدر آزاد اور ننگے معاشرے کی نہیں ہو رہی ہے، پاکستان کی ہی مثال لے لو اگر یہاں توہین رسالت جیسا قانون موجود ہے تو وہاں دوسری طرف ایسے قوانین بھی موجود ہیں کہ کوئی مسلمان حضرت عیسٰی علیہ السلام یا کسی بھی پیغمبر اور نبی کی شان میں گستاخی کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہے اور اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے لئے قانون میں سزا موجود ہے،
یہ نہیں ہوتا کہ آج چاند بابو اٹھے اور اعلان کرے کہ میں فلاں دن بائبل جلاؤں گا اور اپنے ساتھ چند منچلے لے کر محلوں میں پہنچ جائے اور حکومتِ پاکستان اس کے خلاف کچھ بھی نا کر سکے۔ نہیں بلکہ اسے اس کے اس اقدام پر تو جو سزا ہونی ہے وہ تو اس اعلان پر ہی گرفتار ہو جائے گا۔
لیکن تمہارے گندگی سے بھرپور معاشرے اور تمہارے گھٹیا آئین نے اس بارے میں کچھ سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی، اور کرے بھی کیوں، گندگی کی پیداوار سے کسی اچھی بات کی امید لاحاصل ہے۔
اور جن دو خواتین کے مسلمان ہونے کی بات تم کر رہے تو اس کی وجہ سے کے علاوہ اور کچھ نہیں کہ انہوں نے اچھی طرح سوچا سمجھا اسلام کی حقانیت کو جان کر اسے قبول کیا نا کہ یہاں کوئی مولوی صاحب تلوار لے کر ان کے سر پر سوار تھے کہ اسلام قبول کرو ورنہ جان سے جاؤ کہ مجھے امریکی حکومت نے کچھ نہیں کہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”