اسلام علیکم
ماما جی آپ ہر بار کوئی نہ کوئی دور کی کوڑی ہی لاتے ہیں اور بہت خوب لاتے ہیں بس ایک شکایت ہے ہمیں آپ سے۔ وہ یہ ہے کہ باوجود سب کچھ ہونے کے اور اتنی کمال مہارت ہونے کے آپ نے اردو بلاگ نہیں بنایا ہے جس پر ہمیں آپ سے شکایت ہے۔ اگر ہو سکے تو ایک عدد اردو بلاگ بنایئے اور ہماری شکایت دور کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چاند بھیا.
کیا یہ بات سچ ہے.کہ لگتا ہے یہاں بڑے بڑے پھنے خان بیٹھے ہیں پر چھپتے کیوں بھئی ؟
ہم آپ کو چورا نہیں لینگے
زیادہ سے زیادہ ہم آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھ لینگے بس..............