بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by افتخار »

رات کو بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کافی بہتر شدت کے ساتھ۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by عتیق »

بھائی جان یہ بورے والا کس جگہ پر واقع میں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by فہیم »

ہمارے پاس مظفر گڑھ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by نورمحمد »

بھئی اگر پورا پتہ لکھ دیں تو ہم لوگوں کو بھی اس مقام کے بارے میں واقفیت ہو جائے :) :)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by یاسر عمران مرزا »

اللہ خیر کرے ..........
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by اضواء »

اللهم أحفظ المسلمين من كل شر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by افتخار »

بورے والا ایک تحصیل ھے
اس کا ضلع وھاڑی ھے۔
ملتان اس کا ڈویژن ھے۔
اور بورے والا ملتان سے 135 کلومیڑ دور ھے۔
اور یہ پنجاب میں واقع ھے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by نورمحمد »

شکریہ بھائی . .

اللہ ہم سب کی حفاظت کرے . آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بورے والا میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

Post by علی عامر »

یا اللہ ہمیں خیروعافیت نصیب فرما۔ آمین۔
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”