ہنسنا منع ہے۔
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ہنسنا منع ہے۔
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Gns_dJHdUlg[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ہنسنا منع ہے۔
چاند بھا ئی . . . . . .
ہنسنے لائق کوئی بات ہو تو ہنسے نا ؟؟؟ یہاں تو کوئی شئے نظر ہی نہیں آ رہی ہے .
ہنسنے لائق کوئی بات ہو تو ہنسے نا ؟؟؟ یہاں تو کوئی شئے نظر ہی نہیں آ رہی ہے .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنسنا منع ہے۔
ہائیں۔
ارے آپ دن میں بھی سو رہے ہو۔
بھیا جی یہاںپر ایک عدد ویڈیو موجود ہے۔
لیکن اگر آپ ڈائل اپ کنکشن استعمال کرتے ہیں تو پھر آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں۔
آپ کو یہ نظر نہیں آئے گی لیکن اگر ڈی ایس ایل ہے تو پھر آپ غلط ہیں۔
ارے آپ دن میں بھی سو رہے ہو۔
بھیا جی یہاںپر ایک عدد ویڈیو موجود ہے۔
لیکن اگر آپ ڈائل اپ کنکشن استعمال کرتے ہیں تو پھر آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں۔
آپ کو یہ نظر نہیں آئے گی لیکن اگر ڈی ایس ایل ہے تو پھر آپ غلط ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہنسنا منع ہے۔
جان بچی لاکھوں پائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہنسنا منع ہے۔
بہت عمدہ ویڈیو کے لئے شکریہ چاند بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہنسنا منع ہے۔
آخری مقام قبر
Re: ہنسنا منع ہے۔
ٹھہریں میں آپ کو کت کتاریاں نکالتا ہوںعتیق wrote:[center]کیا میں ہنسو؟[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہنسنا منع ہے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بلال احمد wrote: کت کتاریاں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنسنا منع ہے۔
بہت خوب بلال تم بھی کسی جوکر سے کم نہیں ہو۔
ہر بات پر پھبتی کسنا آتا ہے تمہیں۔
ہر بات پر پھبتی کسنا آتا ہے تمہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنسنا منع ہے۔
یہ ویڈیو پر ہنسے ہو یا بلال پر؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہنسنا منع ہے۔
[center]ویڈیو دیکھ کرہی ہنس رہا ہوں بھائی[[/center]/size]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہنسنا منع ہے۔
اب آپ کی زیر صدارت ہم جوکر ہی ہوں گے جوکر کے ناظم اعلی صاحبچاند بابو wrote:بہت خوب بلال تم بھی کسی جوکر سے کم نہیں ہو۔
ہر بات پر پھبتی کسنا آتا ہے تمہیں۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنسنا منع ہے۔
ارے رکو رکو
اتنا غصہ
اتنا غصہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو