اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے ایک بہت پیارے اور بہت اچھے دوست محترم عتیق صاحب نے اردونامہ کے اراکین کی فرمائش پر اردونامہ کے لئے کچھ اردو یونی کوڈ فونٹس کی خود کار انسٹالیشن کرنے والی exe فائلز خاص طور پر اردونامہ کے لئے اور اردونامہ کے نام سے ہی بنائی ہیں جن کی مدد سے اب ان فونٹس کو اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کے لئے کسی مہارت کی ضرورت نہیں بس انہیں ڈاونلوڈ کیجئے اور اس فائل پر ڈبل کلک کر کے اسے Run کر دیں فونٹس خود کار طریقے سے انسٹال ہو جائیں گی۔
اکثر فونٹس انسٹال کرنے کے بعد کمپیوٹر یا ویب صفحہ ری سٹارٹ کرنے کے بھی ضرورت نہیں البتہ کچھ فونٹس کو متحرک کرنے کے لئے آپ کو اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔


میں اس دھاگے کو محترم عتیق صاحب کی اس بے لوث خدمت کے نام کرتا ہوں، اور ان کا تمام اردونامہ انتظامیہ اور خصوصی طور پر اپنی طرف سے نہایت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اردونامہ کےلئے سب سے بڑھ کر اور سب سے ہٹ کر سوچا۔

فونٹس نیچے دیئے گئے لنکس میں دستیاب ہیں۔

علوی نستعلق فونٹ
[link]http://urdunama.org/forum/fonts/alvi_Nastaleeq.exe[/link]

جمیل نوری فونٹ
[link]http://hotfile.com/dl/97016317/cb26919/ ... e.exe.html[/link]

جمیل نوری نستعلق، جمیل کشیدہ وغیرہ سمیت جمیل سیریز کی تمام فونٹس ایک ساتھ
[link]http://hotfile.com/dl/97030912/362fb34/ ... l.exe.html[/link]

علوی نستعلق، اردو نسخ، جمیل نوری، جمیل کشیدہ، جمیل نستعلق، ایم وی بولی، نفیس ویب نسخ، نفیس ویب، نعیمی فونٹس ایک ساتھ
[link]http://hotfile.com/dl/97022073/bb7b17f/ ... y.exe.html[/link]

مندرجہ بالا تمام فونٹس ایک ساتھ
[link]http://hotfile.com/dl/97023637/ff6a8bc/all.exe.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by عتیق »

[center]:bismillah:;[/center]
[center]میں اردونامہ اور تمام ارکان کا شکریا ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری اس چھوٹی سی کاوش کو بڑی اہمیت دی اور اردو نامہ کے فونٹ میں شامل کیا.
Image
میں چاند‌بھائی کا بھی شکریا ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے اس کوشش کو پسند کیا بلکہ اردونامہ کے تمام رکن نے اس کو پسند کیا اور اپنی نیک دعا میں شامل کیا.
Image
میں اللہ رب العزت کا شکریا ادا کرونگا کہ اس نے مجھے اس قابل بنایا.اور اپنی کرم سے اردونامہ جیسی اخلاقی اور دینی فورم دیا جس سےمیں نہیں بلکہ تمام ارکان کے ساتھ ساتھ ان شاءاللہ تمام حضرات مسفیض ہونگے.
Image
میں اردونامہ کے تمام ارکان کو یہ کہنگا. کہ یہ سب میری نہیں بلکہ میرے پیارے والدرحمتہ اللہ علیہ اوروالدہ محترمہ کے دعاؤں کا ثمر ہے.کہ جن کی بدولت میں آج اس قابل ہوا ہوں ورنہ میں کہاں ............
Image
اور پھر میں اپنےتمام استاذوں خصوصا محترم جناب شعیب صاحب کا بھی شکریا ادا کرتا ہوں کہ جن کی انتکھ محنت کی وجہ سے میں آج اس منزل تک پہنچا ہوں.ورنہ جب میں ان کے پاس آیا تھا تو میں کچھ نہیں تھا.اب الحمد اللہ ان کی بدولت کافی سوفٹ وئرپرکام آتا ہے.
Image
آخر میں میں اردونامہ اور ان محفل میں شامل ہونے والے تمام اور آئندہ آنے والے تمام رکن کیلئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اردونامہ کو تمام مسلمانوں کےلئے باعث رحمت بنائے اور اس پر کام کرنے والے تمام افراد کو تادیر اس فورم پر اپنی پوشیدہ صلاحیت کو اجاگر کرنے کی توفیق عطاء فرما.اور اس میں جوبھی کمی ہوگی جو تو جانتا ہواس کو پورا فرما.ارو جو آئندہ ہو یا آنے والی ہونگی اس کو بھی پورا فرمائے.اور پوری دنیا میں اردوزبان وادب کو فروغ دینے میں مدد فرمائے.اپنی غیبی خزانوں سے ہمکنار فرمائے.اور ہمیں تادیر اس پاکیزہ محفل میں رہنے کی توفیق نصیب فرمائے
[/center]
[center]آمین ثم آمین[/center]
[center]==========

www.jamiamadnia.com[/center]
Last edited by عتیق on Sun Jan 16, 2011 11:08 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by اضواء »

اللہ سبحانه سے ہم دعا گو ہيں كہ وہ سبکو آپ كو نیک ترقی کی راہ میں توفيق نصيب فرمائے.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by یاسر عمران مرزا »

عتیق بھائی نے اس کام کے لیے بہت محنت کی ہے اور ایک ایسی مفید چیز بنائی ہے جو کمپیوٹر سے متعلقہ ایسے افراد جو اسے زیادہ نہیں‌جانتے کے لیے بے حد آسان اور مفید ہے. اس زبردست کاوش کے لیے ہم عتیق بھائی کے بہت شکر گزار ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ تعالی مستقبل میں‌انہیں‌مزید ایسی کاوشیں تخلیق کرنے کی ہمت اور علم عطا فرمائے.

چاند بابو ، اس کاوش کو خوبصورت طریقے سے پیش کرنے پر آپکا شکریہ. ایک چھوٹی سی گزارش یہ ہے کہ شاید بنیادی تعلیم رکھنے والے افراد آپ کے کافی زیادہ سمجھانے پر بھی سمجھ نہ پائیں اس لیے اگر 2،4 سکرین شاٹ ہو جاتے تو سمجھنا اور آسان ہو جاتا. کیوں کہ کہتے ہیں ایک تصویر ہزار لفظوں پر بھاری پڑتی ہے. ویسے تو اس پر بہت زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہو گی. :rofl:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by محمد شعیب »

مبارکاں عتیق مبارکاں
j;a;t;d;a;an;c;e
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by شازل »

بہت عمدہ پیشکش ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by علی عامر »

جزاک اللہ. r:o:s:e

اللہ آپ کو دین و دنیا میں بے پناہ کامیابیوں سے نوازے. آمین.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو یونی کوڈ فونٹس بمعہ خودکار انسٹالر (مفت دستیاب )

Post by چاند بابو »

تمام احباب خاص طور پر عتیق بھیا کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔

یاسر بھیا اس میں‌شاید کسی بھی سکرین پرنٹ کی کوئی ضرورت نہیں‌ہے سادا ترین طریقہ ہے کہ فائل ڈاونلوڈ کریں اور ڈبل کلک کر دیں باقی کام خود کار طریقے سے ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”