ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by عتیق »

[center]عوام کے ساتھ ظلم ہے[/center]
Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by نورمحمد »

بھائی عوام کا پیسہ ہے . . جب تک حکومت بحال ہے . . . موقع ہے . . . . لوٹ لو . . . .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by چاند بابو »

ارے یار یہ تو کچھ بھی نہیں ہمارے ایوانِ صدر کا تین دن کا کچن کا بل اس سے کہیں زیادہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by اضواء »

حساب یوم الحساب !!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by عتیق »

[center]میں نے کہیں یہ پڑہا تھا کہ برطانیہ کے ایک سانسدان نے یہ کہا کہ اگر پاکستانی حکومت کو عالمی بینک سے قرضے ادا کرونے ہیں تواقوام متحدہ سے قرضوں کی معافی کی درخوست کے بجائے اپنی عوام سے بطور مدد کے چندہ کرے.سولہ کروڑ عوام ہیں.اور اگر ایک شخص ایک روپے دن کے دے دو تو ہفتہ نہیں لگے کا قرضے بھی چک جائیں گے اور غربت بھی ختم ہوجائے گی.مگر مجھے پتہ ہے کہ کوئی بھی قوم اپنے وطن کو مشکل حالت میں صرف ایک روپے نہیں دے گی بلکہ اس سے کہیں زیادہ دے گی.
لیکن پاکستانی قوم صرف اور صرف اپنے سکون کو دیکھتی ہے نکہ اپنی غیرت کو.
اس سے بڑھ کر ہمارے لیئے شرم کی اور کیا بات ہے.[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by افتخار »

اگر آخرت یاد ہو تو سب ٹھیک ہو جاتا ھے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by نورمحمد »

میرے خیال سے ملک کو کنگال کرنے والے تو حکام ہی ہوتے ہیں . . . . . .

:( :( :( اور عوام بھی کچھ کم نہیں ہیں . . . . . . :( :( :(
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by یاسر عمران مرزا »

بہتی گنگا میں سبھی ہاتھ دھو رہے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by چاند بابو »

بات تو سب کی ٹھیک ہے لیکن اصل مسئلہ تو اوپر بیٹھے کرپٹ لوگوں کا ہے۔
قوم تو پیسے دینے کے لئے تیار ہے لیکن یہ پیسا قرض اتارو ملک سنوارو کی طرح کہاں‌جائے گا یہ کوئی نہیں جانتا۔
البتہ یہ ضرور ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ پیسے قرض اتارنے کے لئے استعمال ہرگز نہیں ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زاہد رند
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Wed May 19, 2010 5:16 pm
جنس:: مرد
Location: Dubai, UAE

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by زاہد رند »

بھائی اگر ایک کروڑ 35لاکھ پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو ایک کروڑ 63 لاکھ پر یہ غل غپاڑہ کیوں برپا ہے۔
ہاتھی گزر گیا تو کچھ نہیں اب صرف دم باقی ہے تو شور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”