exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عتیق »

[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/center]

Image

Image

Image


Image


Image

Image

Image

[center]یہ سوفٹ وئیر میں نے خود سیکھا ہے.اس وجہ سے اگر کیس مکمل سوفٹ ویئر کا تفصیل بتا نہیں سکتا اگرکوئی اور بھی ٹپس نکال سکتا ہو تو اچھی بات ہے.ہمیں بھی آگاہی کردینا اور اگر اس میں کوئی بھی دشواری ہوتو برائے کرم مجھے ضرور بتانا تاکہ اس کا حل تلاش کیا جا سکے.
میری اس ناقص سونچ اور سمجھ میں جنتا آیا میں شئیر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا.[/center]
[center]=========================

www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عتیق »

[center]میں نے جو فونٹ تیار کیا ہے ہو یہاں شیئر کر رہا ہوں
http://www.4shared.com/file/juOhWrkv/Desktop.html[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عدنان دانی »

یہ سافٹ وئیر بھی دیجئے ، جسمیں یہ بنتا ہے، اور فونٹ کیسے بنارتے ہیں؟
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by علی عامر »

بہت شکریہ ... r:o:s:e

سہل انداز میں راہنمائی فرمائی ہے ... کوئی مشکل پیش نہیں‌آئی :inlove:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عتیق »

عدنان دانی wrote:یہ سافٹ وئیر بھی دیجئے ، جسمیں یہ بنتا ہے، اور فونٹ کیسے بنارتے ہیں؟

دانی بھائی میں فونٹ کو اجاد تو نہیں کرسکتا ہوں ہاں فونٹ یہ کوئی اور انسٹال شدہ سوفٹ کو exe فائل میں تبدیل ضرور کرسکتا ہوں.
باقی سوفٹ تو آپ کو جامعہ مدنیہ للبنین والبنات سے مل جائے گا.جو میں نے ایک دہگا "اردونامہ میں میری چھوٹی سی کاوش"میں موجود ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by چاند بابو »

بہت خوب عتیق بھیا بہت اچھا ٹوٹیوریل ہے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اور اس سافٹ وئیر کا نام غالبا Smart Install Maker اور اس کا ورژن 5.02 ہے۔

اچھا یہ جو اوپر آپ نے فائل شئیر کی ہے کیا یہ وہی پیکج ہے جو ہم نے اردونامہ کے فونٹ کی جگہ لگانا ہے یا یہ کوئی دوسری فائل ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عتیق »

[center]جی ہاں چاند بھائی
دونوں جگہ یعنی "اردونامہ کے لیے میری چھوٹی سی کاوش"میں اور اس ٹوٹیوریل میں ایک ہی سوفٹ ہے.جو اردو نامہ کے لیے ہیں.جس میں ٹوٹل پانچ سیٹ ہے.جو میں نے رار کی شکل میں ایک جگہ کیا ہے.تاکہ آپ آسانی سے محفوظ کرسکیں.[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by عتیق »

علی عامر wrote:بہت شکریہ ... r:o:s:e

سہل انداز میں راہنمائی فرمائی ہے ... کوئی مشکل پیش نہیں‌آئی :inlove:

r;o;s;e شکریا آپ کا عامر بھائی r;o;s;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: exe فائل ہم کس طرح بنائیں گے.

Post by علی عامر »

جزاک اللہ .. r:o:s:e
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”