http://www.dphotojournal.com/photoshop- ... il-sketch/
http://freeinformationtechnology.blogsp ... ct-in.html
پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
نہیں بالکل بھی نہیں،
مدرس بھیا ایسے بالکل نہیں چلے گا یوں لنک لگانے سے مقصد حل نہیں ہوتا ہے،
اس سارے عمل کا اردو ترجمہ کیجئے اور اسے اردونامہ پر لے کر آیئے اور نیچے اس سائیٹ کا لنک لگایئے۔
فورا یہ عمل کریں بصورتِ دیگر یہ پوسٹ بھی حذف کر دیں کہ ہم یہاں اردونامہ کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔
نا کہ لنک ایکسچنج کر کے کسی اور سائیٹ کی بہتری چاہتے ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
یارو بات تو ٹھیک ہے کیا یہ کام کو ئی اور نہینکرسکتا
یقینا آپ کا موقف بھی بالکل ٹھیک ہے
یقینا آپ کا موقف بھی بالکل ٹھیک ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
چلیں میںان شاء اللہ اس لنک پر تو کام کرہی جاوں گا کہ اس کا ٹوٹوریل اردو میں پیش کروں لیکن دیر لگے گی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
انتظار رہے گا بھائی . . . ( اللہ آپ کی مدد کرے - آمین)
ویسے چاند بھائی کی( دھمکی) سے تو میرے پسینے چھوٹنے لگے تھے . . .
ویسے چاند بھائی کی( دھمکی) سے تو میرے پسینے چھوٹنے لگے تھے . . .
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
چاند بابو کی بات سے اتفاق کروں گا........
Re: پنسل اسکیچنگ فوٹو شاپ میں
کوئی بات نہینوقت وقت کی بات کبھی آپ کو بھی دھمکی مل سکتی ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>