تین اصل نعمتیں

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

تین اصل نعمتیں

Post by محمد »

[center]تین نعمتیں اصل ہیں:

اسلام ،کہ دنیا کی کوئی نعمت اس کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔
صحت، کہ اس کے بغیر کوئی راحت خوشگوار نہیں ہو سکتی۔
فارغ البالی، کہ اس بغیر زندگی پرسکون نہیں رہتی۔

(امام ابو یوسف)
[/center]

[center]*****[/center]

[center]ایک مشتبہ درہم کو استعمال نہ کرنا سو درہم صدقہ کرنے کے مقابلے میں زیادہ اچھا ہے۔

(سفیان ثوریؒ)
[/center]

[center]*****[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by عتیق »

[center]بہت خوب بھیا.
:clap: :clap: :clap:
-----------
www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تین اصل نعمتیں

Post by اضواء »

آپکا بہت بہت شکریہ!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تین اصل نعمتیں

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by علی عامر »

جزاک اللہ .. r:o:s:e
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by نورمحمد »

حضرت امام ابو یوسف رح. اور حضرت سفیان ثوری رح. ( آپ کی سگنیچروالا) دونوں کے قول بہت زبردست ہیں . . .

جاری رکھئے گا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ :inlove: :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تین اصل نعمتیں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: تین اصل نعمتیں

Post by محمد »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ. نوازش.

[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”