"کیا میں ظالموں میں سے ایک ہوں؟"

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

"کیا میں ظالموں میں سے ایک ہوں؟"

Post by نورمحمد »

"کیا میں ظالموں میں سے ایک ہوں؟"


جب احمد بن حنبل کو قید کیا گیا تو قید خانے کے محافظوں میں سے ایک محافظ ان کے پاس آیا اور ان سے پوچھا:


"وہ حدیث جو ظالموں اور ان کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں ہے ۔ کیا یہ مستند ہے"؟


انہوں نے کہا، ہاں۔۔


تو قید خانے کے محافظ نے کہا :"تو میں ظالموں کا ساتھ دینے والا سمجھا جاوَں گا"۔


امام احمد نے جواب دیا :"ظالموں کے ساتھ دینے والے تو وہ لوگ ہوتے ہیں جو ان کے بال کنگھی کرتے ہیں ۔ ان کے کپڑے دھوتے ہیں۔ ان کے لیئے کھانا پکاتے ہیں اور ان کے لیئے سامان خریدتے اور فروخت کرتے ہیں ۔مگر جہاں تک تمہارا معاملہ ہے تم خود ان ظالموں میں سے ایک ہو"۔


{مناقب الامام احمد ۔ صفحہ : ۳۹۷}
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”