جی مہربان

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

جی مہربان

Post by محمد »

اکبر بادشاہ نے ملا دو پیازہ سے فرمایا کہ ملا جی! جن ناموں کے پیچھے بان آتا ہے وہ اکثر شریر ہوتے ہیں ۔
مثلاً شتر بان، دربان وغیرہ۔ ملا دو پیازہ نے نہایت ادب سے جواب دیا
"جی مہر بان"۔
[center]*****[/center]
مزدور نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا:
"جناب میری شادی ہو گئی ہے۔"
"کارخانے سے باہر ہونے والے حادثات کے ہم ذمہ دار نہیں۔" منیجر نے فوراً جواب دیا۔

[center]*****[/center]
استاد طلب علموں کو ابتدائی طبی امداد پر ایک لمبا چوڑا لیکچر دے کر کہنے لگا؛
فرض کرو میں مدرسے سے نکلوں کوئی شخص مجھے مکا مار کر گرا دے میرا سر کسی چیز سے ٹکرائے اور میں وہیں بے ہوش ہو جاؤں تو تم کیا کرو گے۔
سب لڑکے خاموش ہو گئے اچانک کلاس کے ایک کونے سے آواز آئی؛

جناب! ہم چھٹی کریں گے۔
[center]*****[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جی مہربان

Post by اعجازالحسینی »

:rofl: :rofl:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جی مہربان

Post by اضواء »

:) :) :)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: جی مہربان

Post by محمد »

شکریہ :D
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جی مہربان

Post by بلال احمد »

:D :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جی مہربان

Post by علی عامر »

شکریہ۔
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: جی مہربان

Post by محمد »

آپ احباب کا شکریہ
Post Reply

Return to “لطائف”