اردو فیڈ سائٹ کا اجراء
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء
زیشان صاحب آپکو پی ایم مل چکا ہو گا.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء
ذیشان بھائی نے ذاتی پیغام میں ایک سوال کیا تو میں نے مناسب سمجھا کہ اس کا جواب پبلک فورم میں دے دوں تا کہ دوسرے یوزر بھی مستفید ہو سکیں.
دراصل یہ کسی بھی بلاگ یا سائٹ کی فیڈ کو پڑھتا ہے اور جس قدر فیڈ اینٹریز اس بلاگ سے نشر ہو رہی ہوتی ہیں فقط اتنی ہی پڑھ پاتا ہے.
اینٹریز کی یہ تعداد بلاگ یا سائٹ کا مالک کنٹرول کرتا ہے. ورڈ پریس میںیہ اختیار ہوتا ہے کہ کس قدر اینٹریز آر ایس ایس میں نشر ہوں.
ہم بلاگ کے مالک سے درخواست تو کر سکتے ہیں کہ وہ اس تعداد کو بڑھائے لیکن ہم از خود ساری تحاریر یا آر ایس ایس اینٹریز نہیں پڑھ پاتے.
یہ صرف 5 یا 10 پوسٹ کو follow کرتا ہے، اگر کسی سائیٹ کی ساری پوسٹ کو pik کرنا ہو تو۔
دراصل یہ کسی بھی بلاگ یا سائٹ کی فیڈ کو پڑھتا ہے اور جس قدر فیڈ اینٹریز اس بلاگ سے نشر ہو رہی ہوتی ہیں فقط اتنی ہی پڑھ پاتا ہے.
اینٹریز کی یہ تعداد بلاگ یا سائٹ کا مالک کنٹرول کرتا ہے. ورڈ پریس میںیہ اختیار ہوتا ہے کہ کس قدر اینٹریز آر ایس ایس میں نشر ہوں.
ہم بلاگ کے مالک سے درخواست تو کر سکتے ہیں کہ وہ اس تعداد کو بڑھائے لیکن ہم از خود ساری تحاریر یا آر ایس ایس اینٹریز نہیں پڑھ پاتے.
-
- کارکن
- Posts: 12
- Joined: Wed Dec 22, 2010 6:12 pm
- جنس:: مرد
Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء
تفصیلی جواب پر آپ کا بہت شکریہ،