تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے :clap:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:نہیں نہیں نہیں آپ کو میرا شکریہ ادا کرنا ہی ہو گا کیونکہ اگر آپ نے میرا شکریہ ادا نا کیا تو بھلے میں یہ پٹی لگانے میں ناکام رہا لیکن اسے پھر سے اڑانے میں کبھی ناکام نہیں ہوں گا۔ :devil: :devil: :devil: :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@
ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئے :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے :clap:
جی شازل بھائی آپکا بہت شکریہ کہ آپنے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر یہ کارنامہ کر دکھایا.

اب دعا بھی جاری رکھیں اور خصوصا چاند بھائی پر کڑی نظر بھی رکھیں :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by اضواء »

شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے :clap:

پٹی اور پٹی کو دوبارہ لانے والوں کیلئے تو خصوصی دعاء رہیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by علی عامر »

:inlove: انشاءاللہ.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

چاند بابو اگر چاند بی بی ہوتی تو ضرور کڑی نظر رکھتا :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:یہ کیا بات ہوئی ;(

کسی ایک کی سزاء ہم کیوں بھگتے ;( ;(
تو پھر سمجھاؤ نا اسے کیوں مجھے بھڑکاتا ہے۔
بلال احمد wrote:ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئے :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o
جب سے آپ نے شکریہ ادا کرنا بند کر دیا ہے۔
شازل wrote:چاند بابو اگر چاند بی بی ہوتی تو ضرور کڑی نظر رکھتا :lol:
اب جانے بھی دو شازل بھیا،
آپ سے تب بھی یہ نہیں ہونا تھا۔
آپ جیسا شرمیلا بچہ ایسا کر ہی نہیں سکتا ہے۔
بہرحال یہ ایک مذاق ہے اسے چیلنج مت سمجھ لینا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

شکر ہے کہ چیلنج کو اگنور کرنے کا کہہ دیا ورنہ :@
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔ ;)
او لوگو ادھر ایک نیا وکی لیکس ہے دیکھو دیکھو :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

ارے بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ وکی لیکس کبھی لیک نہیں ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ وکی لیکس کبھی لیک نہیں ہوں گے۔
ہم نے سوئی نہیں‌سواء رکھا ہوا ہے لیک کرنے کے لئے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

ارے یہ تو بلٹ پروف ہے سوئے سے کام نہیں چلنے والا کوئی بم ڈھونڈو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”