گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
اکثر ڈرائیور حضرات یا مالکان کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی گاڑی کے پیچھے یا سائڈ پر کو ئی نا کوئی جملہ لکھتے ہیں
یہ جملہ کبھی نہایت عمدہ ہوتا عقلمندی کے لحاظ سے کبھی عشقیہ حوالہ سے اور کبھی اور کبھی اور کبھی الخ .....
بہرحال آپ نے بھی دیکھا ہو گا
چناچہ آپ بھی شئر کریں اور میں بھی
ایک جملہ جو عموما لکھا ہوتا ہے
یہ وقت بھی گزر جائے گا
میں نے یہ جب بھی پڑھا تو دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ کاش یہ بھی ساتھ ہی لکھ دیا ہوتا کہ کو ئی نیکی کرلے !

<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
بہت خوب واقعی اسی کی ضرورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
اس "تو لنگ جا ساڈی خیر" پر ایک لطیفہ یاد آیا
ایک پنجابی روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا اور بے ہوش ہو گیا
جب ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا: تینوں گڈی نظر نئیں آئی سی
پنجابی بولا: آئی سی پر اودے تے لکھیا سی
۔
۔
۔
۔
توں لنگ جا ساڈی خیر اے
ایک پنجابی روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا اور بے ہوش ہو گیا
جب ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا: تینوں گڈی نظر نئیں آئی سی
پنجابی بولا: آئی سی پر اودے تے لکھیا سی
۔
۔
۔
۔
توں لنگ جا ساڈی خیر اے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
ہمارے یہاں {سعوديه} تو ایسے پیغام نہیں لکھے جاتے
پر کبھی کبھار دیکھنے میں آیا ہے کوئی انڈین یا پاکستانی
اپنی ٹرک کے پیچھے کچھہ اشعار کی شکل میں لکھہ لیتے ہیں
اے ڈرائیور ڈرائیوری کر عشق نہ لگا
بریک بے وفا ہے ریس نہ لگا
پر کبھی کبھار دیکھنے میں آیا ہے کوئی انڈین یا پاکستانی
اپنی ٹرک کے پیچھے کچھہ اشعار کی شکل میں لکھہ لیتے ہیں
اے ڈرائیور ڈرائیوری کر عشق نہ لگا
بریک بے وفا ہے ریس نہ لگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں
کیا جذبات ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
آج ایک جملہ نظرآیا
میںنوکر صحابہ دا
نیچے لکھاہوا تھا .روحانی بابا
اب پتہ نہیںیہ کون سے روحانی بابا ہیں.
میںنوکر صحابہ دا
نیچے لکھاہوا تھا .روحانی بابا
اب پتہ نہیںیہ کون سے روحانی بابا ہیں.
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
سگریٹ تو جلائی تھی تیری یاد کو بھلانے کے لئے
مگر ظالم دھویں نے تیری تصویر بناڈالی
مگر ظالم دھویں نے تیری تصویر بناڈالی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
ماں کی دعا ..... جنت کی ہوا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟
دیکھ مگر پیار سے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .