تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئےچاند بابو wrote:نہیں نہیں نہیں آپ کو میرا شکریہ ادا کرنا ہی ہو گا کیونکہ اگر آپ نے میرا شکریہ ادا نا کیا تو بھلے میں یہ پٹی لگانے میں ناکام رہا لیکن اسے پھر سے اڑانے میں کبھی ناکام نہیں ہوں گا۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
جی شازل بھائی آپکا بہت شکریہ کہ آپنے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر یہ کارنامہ کر دکھایا.شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے
اب دعا بھی جاری رکھیں اور خصوصا چاند بھائی پر کڑی نظر بھی رکھیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے
پٹی اور پٹی کو دوبارہ لانے والوں کیلئے تو خصوصی دعاء رہیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
چاند بابو اگر چاند بی بی ہوتی تو ضرور کڑی نظر رکھتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
تو پھر سمجھاؤ نا اسے کیوں مجھے بھڑکاتا ہے۔{أضواء} wrote:یہ کیا بات ہوئی
کسی ایک کی سزاء ہم کیوں بھگتے
جب سے آپ نے شکریہ ادا کرنا بند کر دیا ہے۔بلال احمد wrote:ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئے
اب جانے بھی دو شازل بھیا،شازل wrote:چاند بابو اگر چاند بی بی ہوتی تو ضرور کڑی نظر رکھتا
آپ سے تب بھی یہ نہیں ہونا تھا۔
آپ جیسا شرمیلا بچہ ایسا کر ہی نہیں سکتا ہے۔
بہرحال یہ ایک مذاق ہے اسے چیلنج مت سمجھ لینا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
شکر ہے کہ چیلنج کو اگنور کرنے کا کہہ دیا ورنہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
ہاہاہاہاہاہا
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
او لوگو ادھر ایک نیا وکی لیکس ہے دیکھو دیکھوچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
ارے بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ وکی لیکس کبھی لیک نہیں ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
ہم نے سوئی نہیںسواء رکھا ہوا ہے لیک کرنے کے لئےچاند بابو wrote:ارے بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ وکی لیکس کبھی لیک نہیں ہوں گے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
ارے یہ تو بلٹ پروف ہے سوئے سے کام نہیں چلنے والا کوئی بم ڈھونڈو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو