اچھی سوچ

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

اچھی سوچ

Post by بلال احمد »

[center]Image
ایک چھوٹا سا کام بہت مشکل ہو جاتا ہے
جب کوئی ساتھ دینے کو تیار نہ ہو
لیکن
ایک بہت بڑا کام چند منٹوں میں ختم ہو جاتا ہے
جب کوئی چاہنے والا ساتھ ہو
Image
ہم ہمیشہ اس کو دیکھتے ہیں اور خیال رکھتے ہیں جسے ہم چاہتے ہیں
اور کبھی اس کو نہیں دکھتے،جو ہمیں دیکھتا ہے اور خیال رکھتا ہے
Image
موت زندگی کا بہت بڑا صدمہ یا نقصان نہیں ہے
صدمہ یا نقصان تو وہ ہے کہ رشتے ہمارے اندر ٹوٹ جائیں
Image
زندگی ان لوگوں سے نہیں ہے جو آپ کے منہ پر سچ بولیں
بلکہ
ان لوگوں سے ہے جو آپ کے پیچھے بھی سچ بولیں
Image
ٹائم طے کرتا ہے کہ آپنےزندگی میں کس سے ملنا ہے
آپکا دل طے کرتا ہے کہ آپنے کس سے ملنا ہے
لیکن آپکا رویہ طے کرتا ہے کہ
کس نے آپ کی زندگی میں رہنا ہے
Image
آپ اپنی زندگی کو بہت بہتر بنا سکتے ہیں
آپکو صرف دو کام کرنے ہیں
نمبر1.اپنا موازنہ دوسروں سے کرنا چھوڑ دیں
نمبر2. دوسروں سے امید رکھنا چھوڑ دیں.
Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
لیکن یہ تھریڈ 2 مرتبہ کیوں پوسٹ کیا ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by بلال احمد »

یار غلطی سے ہو گیا ہے ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by علی عامر »

جزاک اللہ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:Image
آپ اپنی زندگی کو بہت بہتر بنا سکتے ہیں
آپکو صرف دو کام کرنے ہیں
نمبر1.اپنا موازنہ دوسروں سے کرنا چھوڑ دیں
نمبر2. دوسروں سے امید رکھنا چھوڑ دیں.
Image
بہت خوب بلال بھیا نہایت شاندار شئیرنگ ہے۔
خاص طور پر آخری والی تو کمال ہے اگر ایسا ہو جائے تو انسان سکھی ہو جائے۔
یقین کیجئے ساری برائیوں اور پریشانیوں کی جڑ یہی دو باتیں ہیں۔
جب انسان دوسروں سے خود کا موازنہ کرتا ہے تو بہتر کی تلاش میں وہ پتہ نہیں کیا کیا کر جاتا ہے۔
کیسے کیسے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کر جاتا ہے،
اور جب کسی ایسے سے جس سے اس کی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں دھوکہ کھاتا ہے تو پھر پریشانیاں جنم لیتی ہیں،
جن کا اختتام لڑائی جھگڑوں پر ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by بلال احمد »

تمام بھائیوں کا شکریہ.


چاند بابو!
بس ہم خود ہی اپنے دشمن ہیں کسی پر کیا الزام دینا. :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اچھی سوچ

Post by اضواء »

بہترین اور عمدہ ہے :clap:

آپکا شکریہ!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی سوچ

Post by بلال احمد »

آپکا بھی شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”