اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

ہاں اس بارے میں کل انشااللہ ضرور بتاؤں گا اب تو ساڑھے بارہ رات کے بجنے والے ہیں۔
انشااللہ کل شام میں اسکے بارے میں تفصیلا لکھوں گا۔
اگر کوئی اور دوست اس سے پہلے ایک ٹوٹیوریل اس بارے میں لکھ دے تو اس کی پیشگی مہربانی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by مجیب منصور »

اس کارنامے کے لیے چاندبابوبھائی کا شکریہ لیکن کچھ سائیٹس حملہ کرکے بیٹھ جاتی ہیں یہاں بھی نظر آتی رہتی ہیں
ان سے بچاؤکی کیا تدبیر ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

کیا مطلب مجیب بھیا میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا ہوں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by abdulrehman »

لگتا ہے کہ سب مفرور ہیں ایک کام کھا تھا وہ بھی ....................... :P w.a :mm: :mm:
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by abdulrehman »

a.a ........................... be;a be;a be;a v_v_g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

واعلیکم السلام

عبدالرحمٰن بھیا ایک بار پھر سے معذرت کہ میں نے آنے میں کافی دیر کر دی۔
دراصل ایک ضروری کام میں نا صرف میں مصروف ہوں بلکہ اردونامہ کے دو تین دیگر اراکین بھی مصروف کر رکھے ہیں۔

بہرحال آپ کے سوال کا جواب اس پوسٹ میں لگا دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by abdulrehman »

a.a
بہت شکریہ b;x zub;ar
w;co
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ میں آپ کے کسی کام آ سکا ورنہ پہلے دن سے آج تک میں محسوس کر رہا تھا کہ آپ کو ہم سے جو توقعات تھیں میں کم ازکم ان پر پورا نہیں اتر پا رہا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by abdulrehman »

a.a
جی یہی بات تھی اب آپ جب فرغ ہو تو پھر اپ کو تنگ کروٰں گا zub;ar
v_v_f v_v_g :inlove: :inlove: :inlove: v_v_g h.a.h.a w;co
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

آپ مجھے تنگ تب بھی کر سکتے ہیں جب میں فارغ نہیں ہوتا ہوں۔
ہاں البتہ جواب میں فراغت کے بعد ہی دے سکوں گا اس لئے کچھ انتظار کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by مدرس »

بہت شکریہ چاند بابو بھیا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے یہ پوسٹ پڑھی تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by مدرس »

نہیں‌ایسی کو ئی بات نہیں‌میں نے اول روز ہی پڑھ لی تھی لیکن شکریہ تھوڑی دیر سے ادا کیا

اور میری پوسٹس کی طرف تو کو ئی رخ ہی نہیں کرتا :envy:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

یہ کام آپ کو خود کرنا ہے اس میں تو کوئی اور آپ کی مدد نہیں کر سکتا ہے۔
سب سے پہلے تو اپنے فورم پر ایک اچھا خاصا اچھی تحاریر کا ذخیرہ جمع کریں اس کے بعد یوزر خودبخود آئیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by مدرس »

بھائی جان میرا مقصد یہ ہیکہ اردو نامہ پر عربی فورم میں‌جو تحریر لکھتا ہوں‌یا پوسٹ کرتا ہوں‌اس طرف لوگو ں کی تو جہ کم ہو تی ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا دراصل بات یہ ہے کہ ہماری عربی تو السلام علیکم سے آگے بالکل ختم ہی ہو جاتی ہے۔
اس لئے میں شاید آپ کی کسی پوسٹ کی طرف اتنی دلچسپی نہیں لے پاتا ہوں۔
باقی کوشش ضرور کرتا ہوں کہ جس کسی نے کچھ لکھا ہو اس کی حوصلہ افزائی ضرور کروں۔
شاید پچھلے دنوں کچھ کوتاہی ہو گئی انشااللہ اب نہیں‌ ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by مدرس »

چلو یار کوئی بات نہیں
لیکن سیکھ لینے میں کیا حرج ہے
چند مخصوص اصطلاحات سیکھ لیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ کا اشتہاردوسری ویب سائٹ پرلگانے کے لئے کوڈ

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ کوشش کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”