فائر فاکس ہسٹری

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

فائر فاکس ہسٹری

Post by فہیم »

فائر فاکس کی ہسٹری ریموو کی جائے تو یوزر نیم پاس ورڈ ای میل ایڈریس ڈیلیٹ نہیں ہوتے مستقل
حالانکہ کوکیز بھی ڈیلیٹ کی ہیں.
کوئی مستقل حل جس سے برائوزر کی ہسٹری ڈیلٹ ہو جائے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by شازل »

آپ tools اور پھر options پر چلے جائیں
یہاں security کے ٹیب میں saved passwords میں جاکرسب کو سیلیٹ کریں اور remove all پر کلک کردیں. اس سے تمام پاسورڈز اور اور لوگن ڈیلیٹ ہوجائیں گے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by عتیق »

شازل wrote:آپ tools اور پھر options پر چلے جائیں
یہاں security کے ٹیب میں saved passwords میں جاکرسب کو سیلیٹ کریں اور remove all پر کلک کردیں. اس سے تمام پاسورڈز اور اور لوگن ڈیلیٹ ہوجائیں گے.


میرے خیال میں شازل بھائی درست کہتے ہیں

اس کے علاوہ آسان طریقہ نہیں ہے شاید.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by یاسر عمران مرزا »

جی ہاں یہی حل ہے. یا پھر تمام محفوظ شدہ پاسورڈز کو ایک ماسٹر پاس ورڈ لگا کر دوسرے افراد کی ایکسس سے بچایا جا سکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by چاند بابو »

بہترین معلومات کی فراہمی پر شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:جی ہاں یہی حل ہے. یا پھر تمام محفوظ شدہ پاسورڈز کو ایک ماسٹر پاس ورڈ لگا کر دوسرے افراد کی ایکسس سے بچایا جا سکتا ہے.
معلومات میں اضافہ کا شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فائر فاکس ہسٹری

Post by اضواء »

بہت ہی اچھی معلومات ہے شکریہ !!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”