serial key dumetter

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

serial key dumetter

Post by m aslam oad »

اسلام علیکم
مجھکو
dumetter
کیserial key یا اسکا کریک چائییے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مھربانی مجھ کو pm کردیں


Image

Uploaded with ImageShack.us
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by چاند بابو »

مگر یہ ہے کیا؟؟
میں‌اس پروگرام کے بارے میں‌نہیں جانتا ہوں،
کچھ تعارف ہو جائے تو پھر شاید میں آپ کے کسی کام آ سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by بابا جی »

ٹورنٹ سے چیک کریں اس کا لنک آپ کو بھیجتا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by چاند بابو »

بابا جی آپ کا لنک ان تک پہنچ چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by m aslam oad »

جزاک اللہ
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by m aslam oad »

شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by شازل »

یہ پس پردہ کیا باتیں ہوئیں ذرا ہمیں تو بتائیں. :@
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by بابا جی »

a.a

چا ند با بو پر میری پوسٹ پر لنک ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :devil: be;a be;a be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: serial key dumetter

Post by چاند بابو »

بابا جی معاف کیجئے گا اردونامہ پر یوں ٹورنٹ وغیرہ شئیر نہیں کیا جاتا ہے اس کے لئے ذاتی پیغامات کا استعمال کیا جاتا ہے۔
سرِ عام کسی بھی کریک وغیرہ یا کسی ایسے سافٹ وئیر جو قیمتا دستیاب ہو اسکی مفت والی کاپی شئیر کرنے کی اجازت نہیں۔
بہرحال میں نے آپ کا لنک بڑی امانت داری کے ساتھ آگے پہنچا دیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”