ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by amqmz »

السلام علیکم!
آج ایک اہم ضرورت کے لیے سوال کر رہا ہوں اور وہ یہ ہے کہ:
کس سوفٹ ویئر کے ذریعے سے ویب کو آف لائن کھولا جا سکتا ہے اور نہ صرف یہ کہ کھولا جا سکے بلکہ محفوظ شدہ ویب صفحات میں تلاش بھی ہو سکے.
یعنی کس سوفٹ ویئر کی مدد سے ویب سائٹ / سائٹوں / کویا پھرویب صفحات کو ہارڈ ڈسک پر ڈاؤن لوڈ کر کے بعد میں ضرورت پڑنے پر دیکھا جا سکتا ہے بغیر انٹر نیٹ کے ساتھ رابطہ کئے ہوئے اور کیسے ان سائٹس میں سرچ کی جا سکتی ہےِ؟
شکریہ .
یا اللہ سب کی خیر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

اس سافٹ وئر کا نام ویب کاپیئر ہے. جو آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. میرے خیال سے یہ مفت سافٹ وئر ہے.

[link]http://download.cnet.com/WebCopier/3000 ... 28393.html[/link]

تازہ ترین گوگل تلاش کرنے پر مجھے معلوم ہوا ہے کہ ویب کاپئیر کے نام سے ایک براؤزر بھی بن چکا ہے . جو کسی بھی ویب سائٹ کے صفحات کو آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ کردیتا ہے.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

ویب کاپئر براؤزر کا نسخہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے جو کہ 15 دن کا ٹرائل ہے. تاہم میں نے اسے آزمایا نہیں.

[link]http://www.maximumsoft.com/downloads/in ... o_download[/link]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by شازل »

اگر فری میں مزے لینا چاہتے ہیں تو یہ سب سے بہترین HTTrack Website Copier ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

ہاں شازل صاحب نے جس کا لنک دیا وہ مفت والا ہے. میرے والے دونوں ٹرائل کے لنکس ہیں. تاہم آپ ڈآؤن لوڈ کر کے پرفارمنس چیک کر لیں. ہو سکتا ہے ٹرائل والا بہتر ہو. بعدازاں آپ اسی سافٹ وئر کی کریکڈ کاپی مارکیٹ سے لے سکتے ہیں. اور اگر فری والا بہتر ہو پھر تو مزے ہی مزے.
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by بابا جی »

اس لنک پر پو ر ٹیبل web copier پرہے جو آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا گیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by چاند بابو »

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ میرے خیال میں آپ نے شاید ذیشان بھیا کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

کوشش تو کی جناب اپنی طرف سے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by محمد شعیب »

میرے آنے سے پہلے ہی مسئلہ حل ہو گیا
;) ;)
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by amqmz »

آپ سب کی شیئرنگ اور رہنمائی کا شکریہ.
یہ بھی بتائیے کہ شیئر کئے گئے کس سوفٹ ویئر سے سائٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس میں سرچ بھی ہو سکتی ہے؟ جیسے کہ ہمارے اردو نامہ میں "تلاش" کے بٹن کو دبا کر سرچ کی جا سکتی ہے.
یا اللہ سب کی خیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by محمد شعیب »

اگر ویب سائٹ مکمل ڈاؤن لوڈ ہو کر آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ ہو چکی ہے، اور ویب سائٹ سرچ ایبل ہے تو آپ سرچ کر سکتے ہیں.
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ویب سائٹ اگر ڈائنامک ہے تو اس کا ڈیٹا بیس تو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوگا.
اس لئے ڈائنا مک ویب سائٹ کو آپ آف لائن میں سرچ نہیں کر سکیں گے.
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by amqmz »

محمد شعیب wrote:اگر ویب سائٹ مکمل ڈاؤن لوڈ ہو کر آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ ہو چکی ہے، اور ویب سائٹ سرچ ایبل ہے تو آپ سرچ کر سکتے ہیں.
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ویب سائٹ اگر ڈائنامک ہے تو اس کا ڈیٹا بیس تو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوگا.
اس لئے ڈائنا مک ویب سائٹ کو آپ آف لائن میں سرچ نہیں کر سکیں گے.
بھائی یہ ڈائنامک اور نان ڈائنامک ویب سائٹ کیا ہوتی ہے اور کسی ویب سائٹ کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ ڈائنامک ہے یا نان ڈائنامک؟
ہمارا اردو نامہ ڈائنامک ہے یا نان ڈائنامک؟
شکریہ.
یا اللہ سب کی خیر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

اردو نامہ ڈائنامک ہے. لیکن ویب کاپئر قسم کے تمام سافٹ وئرز میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ ڈائنامک ویب سائٹ پر موجود جتنے بھی صفحات ہوتے ہیں ان کو محفوظ کر لیتے ہیں، چاہے وہ سارے صفحات آپک علم میں‌ہوں یا نہ ہوں.

اگر ڈائنامک ویب سائٹ بھی ہو تو فکر کرنے کی کوئی بات نہیں، ڈیٹا بیس ڈاؤن لوڈ نہیں‌ہو گی. مگر تمام پبلک کانٹینٹ ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی صورت میں آ جائے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by محمد شعیب »

amqmz رقم طرا ہیں:
بھائی یہ ڈائنامک اور نان ڈائنامک ویب سائٹ کیا ہوتی ہے اور کسی ویب سائٹ کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ ڈائنامک ہے یا نان ڈائنامک؟
ہمارا اردو نامہ ڈائنامک ہے یا نان ڈائنامک؟
شکریہ.

بھائی ڈائنا مک ویب سائٹ‌ وہ ہوتی ہیں جن میں ڈیٹا بیس استعمال کیا گیا ہو.
لیکن یاسر بھائی نے اس کا جواب بھی دے دیا کہ یہ سوفٹ وئر ڈائنامک سائٹ کے ایچ ٹی ایم ایل پیجز بنا کر سیو کر دیتا ہے، تو بس مسئلہ ہی حل ہو گیا
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by amqmz »

میں نے یہ سوفٹ ویئر آزما کر دیکھا ہے مگر 10-11-12 ایم بی کے بعد یہ ڈاؤن لوڈنگ کرنا روک دیتا ہے وہ اس طرح کہ انفارمیشن کی حد تک تو ڈاؤن لوڈنگ لکھا آتا ہے اور قطار میں لگی ہوئی فائلوں میں کونیکٹنگ لکھا آتا ہے مگر اس سے آگے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی پراگرس نہیں‌ہوتی.
آپ کا کیا تجربہ ہے اس بارے میںِ؟
یا اللہ سب کی خیر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by شازل »

آپ دوسرا سافٹ ویئر آزما کردیکھیں شاید وہ کام آجائے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by فہیم »

amqmz wrote:میں نے یہ سوفٹ ویئر آزما کر دیکھا ہے مگر 10-11-12 ایم بی کے بعد یہ ڈاؤن لوڈنگ کرنا روک دیتا ہے وہ اس طرح کہ انفارمیشن کی حد تک تو ڈاؤن لوڈنگ لکھا آتا ہے اور قطار میں لگی ہوئی فائلوں میں کونیکٹنگ لکھا آتا ہے مگر اس سے آگے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی پراگرس نہیں‌ہوتی.
آپ کا کیا تجربہ ہے اس بارے میںِ؟
بھائی میں نے اس سافٹ وئیر کے ذریعے ماہنامہ کمپیوٹنگ کی سائیٹ 800 MB تک لوڈ کر لی تھی وہ بھی ڈائل اپ کنکشین پر.
آپ نے شاید اس سافٹ وئیر کو رجسٹر نہیں کیا :D
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ویب سے آف لائن استفادہ اور سرچ؟

Post by amqmz »

فہیم wrote:
amqmz wrote:میں نے یہ سوفٹ ویئر آزما کر دیکھا ہے مگر 10-11-12 ایم بی کے بعد یہ ڈاؤن لوڈنگ کرنا روک دیتا ہے وہ اس طرح کہ انفارمیشن کی حد تک تو ڈاؤن لوڈنگ لکھا آتا ہے اور قطار میں لگی ہوئی فائلوں میں کونیکٹنگ لکھا آتا ہے مگر اس سے آگے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی پراگرس نہیں‌ہوتی.
آپ کا کیا تجربہ ہے اس بارے میںِ؟
بھائی میں نے اس سافٹ وئیر کے ذریعے ماہنامہ کمپیوٹنگ کی سائیٹ 800 MB تک لوڈ کر لی تھی وہ بھی ڈائل اپ کنکشین پر.
آپ نے شاید اس سافٹ وئیر کو رجسٹر نہیں کیا :D
نہیں بھائی جو سوفٹ ویئر میرے ساتھ پی ایم میں شیئر کیا گیا ہے وہ پورٹ ایبل اور رجسٹرڈ ہے .
HTTrack سوفٹ ویئر جو شازل بھائی نے شیئر اور تجویز کیا ہے اچھا کام کر رہا ہے ابھی میں اس کو آزما رہا ہوں اگر خدانخواستہ یہ بھی ناکام ہوا تو پھر دوبارہ سے "ویب کاپیئر" پر ٹرائی کروں گا اور آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھاؤں گا.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”