یوٹیوب بفرنگ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

یوٹیوب بفرنگ

Post by شازل »

جب آپ یوٹیوب کی کوئی ویڈیو دیکھتے ہیں تو آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ویڈیو کو پوز کردینے سے بھی بفرنگ ہوتی رہتی ہے ۔ مسئلہ اس وقت اور بھی گھمبیر ہوجاتا ہے جب آپ بہت سی ویڈیوز دیکھتے آرہے ہوں اور کسی بھی ویڈیوز کے لنک پرجاتے ہی بفرنگ شروع ہوجاتی ہے۔ اس کا حل بہت آسان ہے۔ آپ جس ویڈیو کو روکنا چاہتے ہوں اس کا سلائیڈر کھینچ کر آخر میں کردیں۔ لیجئے کچھ ہی لمحوں بعد ویڈیو رک گئی۔ لیکن اگر یہ حل آپ کو پسند نہیں تو ویڈیو پر رائیٹ کلک کریں اور اسٹاپ ڈاونلوڈ پر کلک کردیں۔
امید ہے کہ یہ چھوٹی سی ٹپ آپ کو پسند آئے گی۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔


یہ اور اس کے علاوہ تحریر پڑھنے کے لیے کلک کریں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by بلال احمد »

عمدہ ٹپ شیئر کرنے کے لیے شکریہ شازل بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by علی عامر »

چھوٹی ٹپ ۔۔۔ فائدے ہزار ۔۔۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by اضواء »

بہت ہی بہترین معلومات ہے :clap:

اشكرك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by محمد شعیب »

zub;ar

ایک دم جکاس
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ شازل بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by شازل »

پسندیدگی کے لیے تمام دوستوں کا شکریہ
سچ پوچھیں تو میں اکثر اسی مسئلے سے دوچارہوتا تھا آج اچانک ہی اس بارے میں خیال آگیا اور آپ کی خدمت میں حل پیش کردیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت شکریہ شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by بلال احمد »

شازل wrote:پسندیدگی کے لیے تمام دوستوں کا شکریہ
سچ پوچھیں تو میں اکثر اسی مسئلے سے دوچارہوتا تھا آج اچانک ہی اس بارے میں خیال آگیا اور آپ کی خدمت میں حل پیش کردیا.
شازل بھائی یہ اچھا طریقہ ہے اور میں زیادہ تر یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں :!:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by m aslam oad »

بہت ہی بہترین معلومات ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ شازل بھائی....................
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب بفرنگ

Post by شازل »

تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”