ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

نہیں‌یار میں بھی ذرا جلد بازواقع ہوا

home/urduindex.php

یہ سب کچھ میں نے ڈائریکٹری کا نام تبدیل کر کے چیک کیاہے اس وقت تو جیساکہ میں نے لکھا ویسا ہی ھوا لیکن اب درست ہے

مندرجہ ذیل کا بیک گراونڈ ابھی تک درست نہیں ہو ا پلیز یہ بھی چیک کریں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

یہ خود بخود درست نہیں ہوا ہے بلکہ میں اس پر کام کر رہا تھا۔
آپ جو جی چاہے تبدیلیاں کریں لیکن خدا کےلئے کسی بھی config.php فائل کو تبدیل حذف یا Overwrite نا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

اردو صفحہ کے بیک گراونڈ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔
چلئے اب جلدی سے اسے چیک کرلیں اور پھر سے بگاڑ دیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

ٹھیک ہے جناب ٹھیک ہے

میں اب تیار ہوں‌

پلیز اب مجھے سکھادیں‌تاکہ میں بگاڑنے کے عد دوبارہ شرمندہ نا ہوسکوں

لیکن انڈکس کے پیج پر اپڈیٹ کے میل ڈاخل کرنے کی صورت میں‌میل وصول نہیں ہو رہی
درس اسلام
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by علی عامر »

8)

ویب سائیٹ اور بلاگ کے ایڈریس ہی بتا دیتے تا کہ ہم بھی وہاں کی سیر کر آتے ... r;o;s;e
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

یہ لیجئے سیر کیجئے اور ہمیں رائے بھی دیجئے

http://darseislam.com
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مدرس بھیا آپ سے وعدے کے مطابق میں نے ہوسٹنگ کی تبدیلی کے بارے میں تفصیلا لکھ دیا ہے۔
یہاں سے آپ اسے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

بہت شکریہ جناب اگلے لنک میں‌میں میزید تعاون چاہتاہوں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

جی بہت بہتر میں ابھی حکم کی تعمیل کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

جزاک اللہ خیرا
درس اسلام
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”