اپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

اپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

Post by فرحان دانش »

ٹوئٹرگریڈرhttp://twittergrader.com ایک مفت سروس ہےجس کی مدد سے آپ اپنے ٹوئٹراکاونٹ کا رینک معلوم کرسکتے ہیں۔یہ الگورتھم کی بنیاد پر رینک ترتیب دیتا ہے۔ یہ رینکنگ کرنےسے پہلے فالورزکی تعداداورفالورزکا رینک اورکمیونٹی میں آپ کا لیول چیک کرتا ہے۔یہ ایک بہترین اور بالکل مفت سروس ہے اور صرف چند سیکنڈ میں آپ کا ٹوئٹررینک بتا دیتا ہے۔
Image
ٹوئٹرکایوزنیم اینٹرکریں اوراپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

ٹوئٹرگریڈرکا لنک http://twittergrader.com
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی سائیٹ بتائی ہے۔
میں نے اپنے اکاؤنٹ کو دیکھا تو یہ ایسے نکلا۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

Post by طارق راحیل »

... بہت خوب r:o:s:e
محمّد طارق راحیل
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں

Post by شازل »

میرا 43 رینک نکلا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”