ٹوئٹرگریڈرhttp://twittergrader.com ایک مفت سروس ہےجس کی مدد سے آپ اپنے ٹوئٹراکاونٹ کا رینک معلوم کرسکتے ہیں۔یہ الگورتھم کی بنیاد پر رینک ترتیب دیتا ہے۔ یہ رینکنگ کرنےسے پہلے فالورزکی تعداداورفالورزکا رینک اورکمیونٹی میں آپ کا لیول چیک کرتا ہے۔یہ ایک بہترین اور بالکل مفت سروس ہے اور صرف چند سیکنڈ میں آپ کا ٹوئٹررینک بتا دیتا ہے۔
![Image](http://img26.imageshack.us/img26/476/twittergrader.png)
ٹوئٹرکایوزنیم اینٹرکریں اوراپنےٹوئٹراکاونٹ کارینک معلوم کریں
ٹوئٹرگریڈرکا لنک
http://twittergrader.com