اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by محمد شعیب »

میری رائے ہے کہ اردو نامہ کے ہیڈر پر یہ شعر ہونا چاہئیے

اردو ہے جس کا نام،ہمی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی


کیا خیال ہے ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ شعر کہیں اور بھی دیکھا ہے.
ویسے اچھا شعر ہے، لگایا جا سکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by چاند بابو »

یہ شعر پہلے بھی میں نے کسی اردو فورم کے سلوگن کے طور پر دیکھا ہے۔
کوئی دوست یہ بتائے کہ یہ کس فورم کا سلوگن ہے۔
اور اگر کسی کا بھی نہیں اور صرف میری غلط فہمی ہے تو پھر میرے خیال میں یہ ہمیں نہیں لگانا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by بلال احمد »

کسی کا سلوگن تو نہیں نہ لگا سکتے یار :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by یاسر عمران مرزا »

شاید محمد علی مکی، راسخ کاشمیری، یا اردو القلم فورمزپر یہ شعر دیکھا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by محمد شعیب »

یار کسی اور فورم پر ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے
اگر پسند ہے تو لگا لیں
ورنہ چھوڑ دیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by علی خان »

میرے خیال میں تو.
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا .
وہ کون سا معمہ ہے جو حل ہو نہیں سکتا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر کے لئے شعر

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:میرے خیال میں تو.
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا .
وہ کون سا معمہ ہے جو حل ہو نہیں سکتا.
یہ بھی اچھا شعر ہے
لیکن اردو نامہ کے مشن سے زیادہ مناسبت اسے ہے..
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”