این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by محمداللہ یوسف »

اس موبائل کے لئے اسلامک سوفٹئر چاہیئے کسی کے پاس ہو بندہ کو اطلاع دیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by رضی الدین قاضی »

محترم محمد اللہ یوسف صاحب مندرجہ ربط پر اسلامک سوفٹ ویر ملیں گے۔

www.Searchtruth.com
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by محمداللہ یوسف »

بھائی اور کوئی سائٹ ہوتو بتاو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by رضی الدین قاضی »

ایک اور ربط شیئر کر رہا ہوں، جہاں اسلامک سوفٹ ویر بہت کم ہیں۔ہوسکتا ہے آپ کے کام کا کوئی مل جائے۔


ربط یہ ہے:

www.mobiles24.com
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے پاس 97 منی ہے. اس سیٹ کے اسلامک سافٹ وئر آپکو او وی آئی سٹور سے مل جائیں گے.

یہ دیکھیے.

http://store.ovi.com/search?q=islam
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by اضواء »

او وی آئی سٹور فراہم کرنیکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by شازل »

شکریہ یاسر بھائی
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

یو آر ویلکم برادران
خوش آمدید
جی آیاں‌ نوں :D
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by محمداللہ یوسف »

یاسر بھائی اس کوڈوان لوڈ کس طرح کروں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

بھائی آپکو اپنے موبائل میں او وی آئی سٹور انسٹال کرنا ہو گا. جب انسٹال ہو گیا تو ایپلیکیشنز کی ایک لمبی قطار آپکے سامنے ہو گی اس میں سے جو بھی چاہیں ڈاؤن لوڈ کریں . اور اس قطار میں‌آپکی مرضی کا سافٹ وئر نہ ہو تو تلاش کے لیے دے گئے فارم سے استفادہ کریں.

اگر آپ کے پاس این 97 ہے تو آپ کو مینیو کے اندرStore نام کا ایک فولڈر ملے گا. اس کے اندر جائیے . ویسے تو OVI پہلے سے انسٹال ہوتا ہے. اگر نہ ہو تو ویب سائٹ وزٹ کریں.

http://store.ovi.com/

سکرین شاٹ ملاحظہ کریں.
Image
Image

Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

چھوٹا موٹا ٹیوٹوریل ہی لکھ دیا ہے یارو، اب تھینک یو ہی کہہ دو :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by چاند بابو »

تھینک یو یاسر بھیا۔ r:o:s:e
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by محمداللہ یوسف »

بھائی میرے موبائل PDFفائل بھی سپورٹ نہیں کررہا آپ کچھ بتائیے نا آپ کی بڑی مہربانی ہوگی .plz
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: این 97 نوکیا استعمال کرنے والا کوئی ہے

Post by اضواء »

صرف شکریہ ہی نہیں بہت بہت شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”