[center]آپ نے شکوئے تو ھزار بار کئے ھونگے
دل سے اقرار کبھی کبھار کئے ھونگے
موقعہ کبھی نہ چھوڑا ھوگا کوئی
چبھتے ھوئے تیر دل کے پار کئے ھونگے
پیار محبت کے گلے شکوئے کہاں کہاں
نہ جانے کن کن سے اظہار کئے ھونگے
سوچتا ھوں تیری یہ بے وفائی دیکھ کر
اپنے بس میں جانے کتنے دلدار کئے ھونگے[/center]
پیار محبت کے گلے شکوئے،!!!!!
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)