انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
بہت خوب دانی جی
آخری عنوان "انٹرنیٹ کے اجزاء" پر غور کریں
اس کی جگہ کوئی اور مناسب لفظ استعمال کریں
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
جزاک اللہ ...
آپ کی یہ کاوش کمپیوٹر/ انٹرنیٹ کے طلباء اور عام قاری کے لئے بے حد مفید ثابت ہو گی.
آپ کی یہ کاوش کمپیوٹر/ انٹرنیٹ کے طلباء اور عام قاری کے لئے بے حد مفید ثابت ہو گی.
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
آپ کوئی اچھا سا نام تجویز کر دے، شکریہمحمد شعیب wrote:
بہت خوب دانی جی
آخری عنوان "انٹرنیٹ کے اجزاء" پر غور کریں
اس کی جگہ کوئی اور مناسب لفظ استعمال کریں
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
پسند کرنے کا شکریہ............ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ سکتا ہے
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
لیکن شعیب میرے خیال میںیہ لفظ درست ہے،
کیونکہ یہ تمام چیزیں انٹرنیٹ کے اجزاء ہی تو ہیں۔
کیونکہ یہ تمام چیزیں انٹرنیٹ کے اجزاء ہی تو ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
میرا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1 بھی مناسب ہے. کیونکہ یہ انٹرنیٹ کا تعارف کا مرحلہ تھا.
باقی کلاس کو بھی 1 کہہ کر ڈیفائن کیا گیا ہے. اب جب دوسری کلاس چلے گی تو اس میں معلوم پڑے گا کہ کیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کا عنوان بھی.
عدنان بھائی عمدہ اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ
باقی کلاس کو بھی 1 کہہ کر ڈیفائن کیا گیا ہے. اب جب دوسری کلاس چلے گی تو اس میں معلوم پڑے گا کہ کیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کا عنوان بھی.
عدنان بھائی عمدہ اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
بہت ہی بہترین ہے
شکریہ!!!!!!
شکریہ!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
سب کا شکریہ ، انشااللہ اگلی کلاس میں انٹرنیٹ کے بارے
میں مزید معلومات پر مبنی ایک اور کلاس جلد ہی پیش کروں گا۔
میں مزید معلومات پر مبنی ایک اور کلاس جلد ہی پیش کروں گا۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
بھائی یہ آپ نے بہت اچھا معضو شروع کیا ہے ہم طالب علم جو اردو پڑھتے ہیں اُن کو بہت مشکل ہوتی ہے ہمارے ادھے سے زیادہ subjcts انٹرنیٹ کےمطالق ہیں اور کتابیں بازار میں ساری انگریزی میں ملتی ہیں آپ کے اس معضوسے بہت مداد ملے گی آپ کا بہت بہت شکر یہعدنان دانی wrote:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
اجی وہ تو کب کے ہواکے جھونکے بن گئے ہیں.
اب اردونامہ پر آتے ہی نہیں.
اب اردونامہ پر آتے ہی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
وابسطہ رہ شجر سے امید بہار رکھچاند بابو wrote:اجی وہ تو کب کے ہواکے جھونکے بن گئے ہیں.
اب اردونامہ پر آتے ہی نہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
معافی چاہتا ہوں آفس کے کاموں سے اس قدر الجھ گیا تھا کہ ادھر آنے کا بھول ہی گیا تھا ، اب یکم دسمبر سے چھٹی پر پاکستان آرہا ہوں واپسی جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی. تب سے ایکٹیو ہوجاوں گا. یاد رکھنے کا شکریہ
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
آپ کا یاد رکھنے اور اطلاع کا شکریہ.عدنان دانی wrote:معافی چاہتا ہوں آفس کے کاموں سے اس قدر الجھ گیا تھا کہ ادھر آنے کا بھول ہی گیا تھا ، اب یکم دسمبر سے چھٹی پر پاکستان آرہا ہوں واپسی جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی. تب سے ایکٹیو ہوجاوں گا. یاد رکھنے کا شکریہ
اللہ پاک آپکو خیر و عافیت سے لے جائے اور واپس لائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
اب آپ پاکستان آکر ایکٹو ہوں گے یا واپس جاکر؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1
شکریہ دانی بھیا.................................
کچھ مخفف الفاظ جو نیٹ اور نیٹ ورکنگ کے حوالے سے ہوتی ہیں.جیسے کہ
انٹرنیٹ پروٹوکولIP
فائل ٹرانفرپروٹوکولFTP
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکولTCP
آن الفاظوں کا اگر معنی،کام،اور استعمال پیش کرے تو اچھا ہوگا.صرف یہ تین نہیں بلکہ اور مزید جو آپ کے علم میں ہو..
شکریہ
کچھ مخفف الفاظ جو نیٹ اور نیٹ ورکنگ کے حوالے سے ہوتی ہیں.جیسے کہ
انٹرنیٹ پروٹوکولIP
فائل ٹرانفرپروٹوکولFTP
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکولTCP
آن الفاظوں کا اگر معنی،کام،اور استعمال پیش کرے تو اچھا ہوگا.صرف یہ تین نہیں بلکہ اور مزید جو آپ کے علم میں ہو..
شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]