گھاٹا رہا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گھاٹا رہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گھاٹا رہا
[center] [/center]
Re: گھاٹا رہا
جیسے وہ کہتے ہیں نہ یار اس دفعہ فصل کیسی رہی تو زمیندار کہتا ہے گھاٹا ہو گیا
پوچھنے والا پوچھے گا کتنا گھاٹا ہوا؟ تو بتائیں گے پچھلے سال 40لاکھ ہوئے تھے اس دفعہ ساڑے 39لاکھ ہوئے ہیں
پوچھنے والا پوچھے گا کتنا گھاٹا ہوا؟ تو بتائیں گے پچھلے سال 40لاکھ ہوئے تھے اس دفعہ ساڑے 39لاکھ ہوئے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گھاٹا رہا
گھاٹا رہا بھی ““ فائدے کا دوسر نام ہے ““
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]