ایک تصویر پرپوری کہانی !!

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

[center]ایک تصویر پرپوری کہانی !!

(character) امريكى جس كو اس تصویر پرانعام حاصل هوا...

يهودي اور فلسطيني بچوں كى آپس میں گفتگو...!!

Image

اسرائیلی: میرے والد نے مجھے بتایا
کہ آپ عرب دشت گرد جانور ہیں !

فلسطینی:میرے والد نے تو
مجھے کچھ نہیں بتایا۔ کیونکہ آپکےوالد نے انہیں قتل کر دیا تھا۔

یارب انتقم من کل یھودی ظالم۔۔[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by علی عامر »

:clap: ۔۔۔

جس کی لاٹھی ۔۔ اُس کی بھینس !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اعجازالحسینی »

لمبی کہانی ہے مختصر یہ کہ

کچھ ہماری بزدلی ، کچھ بے حسی اور کچھ بے غیرتی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by مدرس »

جہاد جب دہشت گردی ہوجائے تو مسلمان کا یہی‌حال ہوتا ہے ....

آج ہمیں‌اس بات پر خوشی ہے کہ ایک مسلمان بچا مکالمہ میں‌یہ کہکر جیت گیا کہ اس کے باپ کو کافروں نے مارڈالا

ھائے غیرت مسلم
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by عتیق »

قران کریم کی 313 آیات صرف جہاد پر مبنی ہے .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

علی عامر wrote::clap: ۔۔۔

جس کی لاٹھی ۔۔ اُس کی بھینس !

شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:لمبی کہانی ہے مختصر یہ کہ

کچھ ہماری بزدلی ، کچھ بے حسی اور کچھ بے غیرتی

شکریہ !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

مدرس wrote:جہاد جب دہشت گردی ہوجائے تو مسلمان کا یہی‌حال ہوتا ہے ....

آج ہمیں‌اس بات پر خوشی ہے کہ ایک مسلمان بچا مکالمہ میں‌یہ کہکر جیت گیا کہ اس کے باپ کو کافروں نے مارڈالا

ھائے غیرت مسلم
اس تصویر میں
عرب بچے کے پاس غلیل ہے جبکہ اسرائیلی بچے کے پاس پستول
عرب بچے کا جھنڈا جلاہوا ہے جبکہ اسرائیلی بچے کا جھنڈا سلامت ہے
عرب بچے کے پاؤں میں جوتے نہیں ہیں اور دوسرا اسے دھوپ کا احساس ہورہا ہے جبکہ اسرائیلی بچے کے پاؤں میںجوتے ہیں
عرب بچے نے سرپر پٹی باندھی ہوئی ہے یعنی زخمی ہے جبکہ یہودی بچہ سلامت ہے

آپکا بہت بہت شکریہ!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

عتیق wrote:قران کریم کی 313 آیات صرف جہاد پر مبنی ہے .

أحسنت و بارك الله فيك r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by بلال احمد »

اب اس کے متعلق کیا کہوں.

بس اتنا کہہ دیتا ہوں کہ اپنی بے غیرتی،بزدلی، اورایمان کی کمزوری بتانے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں.

ہر فرد خود میں سب کچھ ہے، اگر سب ایک ایک کر کے اکھٹا ہوجائیں تو پھر ہی مجمع بنتا ہے اور پھر ہی اثر دکھایا جا سکتا ہے. لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمیں چینی چھپانے سے ہی فرصت نہیں ہے، ہمیں ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ بیٹھ کر ہڈیوں میں آرام داخل ہو چکا ہے، ہمیں مانگ کر کھانے کی عادت ہو چکی ہے تو محنت کیوں کر کریں، ہمیں دوسروں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے سے فرصت نہیں ہے. ہمیں قرآن پڑھنے کی فرصت نہیں ہے بلکہ دیکھنے کی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، عمل کرنا یا کوشش کرنا تو بہت دور کی بات ہے.

یا اللہ تو بلکل ویسا ہی ہے جیسا مجھے یقین ہے اے پاک پروردگار مجھے بھی بلکل ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے. (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت خوب. عمدہ شئرنگ ہے...............
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by چاند بابو »

باقی باتیں اپنی جگہ درست لیکن تصویر بنانے والے نے کمال فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
بہت سی باتیں جنہیں لکھنے کے لئے کئی صفحات درکار تھے اسی ایک چھوٹی تصویر میں سمو دیں۔
بہت خوب اضواء اور بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اب اس کے متعلق کیا کہوں.

بس اتنا کہہ دیتا ہوں کہ اپنی بے غیرتی،بزدلی، اورایمان کی کمزوری بتانے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں.

ہر فرد خود میں سب کچھ ہے، اگر سب ایک ایک کر کے اکھٹا ہوجائیں تو پھر ہی مجمع بنتا ہے اور پھر ہی اثر دکھایا جا سکتا ہے. لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمیں چینی چھپانے سے ہی فرصت نہیں ہے، ہمیں ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ بیٹھ کر ہڈیوں میں آرام داخل ہو چکا ہے، ہمیں مانگ کر کھانے کی عادت ہو چکی ہے تو محنت کیوں کر کریں، ہمیں دوسروں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے سے فرصت نہیں ہے. ہمیں قرآن پڑھنے کی فرصت نہیں ہے بلکہ دیکھنے کی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، عمل کرنا یا کوشش کرنا تو بہت دور کی بات ہے.

یا اللہ تو بلکل ویسا ہی ہے جیسا مجھے یقین ہے اے پاک پروردگار مجھے بھی بلکل ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے. (آمین)

اللهم آمين !!!! اللہ سبحانه ہم سبکو ہمیشہ نیک ہدایت دیں !!!

بارك الله فيك و جزاك الرحمن الجنه!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک تصویر پرپوری کہانی !!

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:باقی باتیں اپنی جگہ درست لیکن تصویر بنانے والے نے کمال فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
بہت سی باتیں جنہیں لکھنے کے لئے کئی صفحات درکار تھے اسی ایک چھوٹی تصویر میں سمو دیں۔
بہت خوب اضواء اور بہت شکریہ۔

آپکا شکریہ!!!
الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”